Categories: قومی
مرکزی وزیرجناب گری راج سنگھ نے صندل کی لکڑی کی کاشت اوراس کے معیار کے بندوبست کے تعلق سے ایک تربیتی پروگرام کاافتتاح کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی ،11؍اکتوبر:دیہی ترقیات اور پنچایتی راج کے مرکزی وزیرجناب گری راج سنگھ نے ملک میں جاری‘‘ آزادی کا امرت مہوتسو ’’تقریبات کے حصے کے طورپرآج ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ صندل کی لکری کی کاشت اور اس کے معیار کے بندوبست  کے موضوع پرایک تربیتی پروگرام   کا افتتاح کی ۔ اس پروگرام کا اہتمام بینگلورلکڑی کی سائنس اور ٹکنالوجی کے ادارے کے ساتھ اشتراک میں کیاگیاتھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ پروگرام بھارت کی صندل کی لکڑی کے فوائد بیج کے بندوبست پلانٹ کی صحت ،بندوبست  اور تکنیک سے متعلق ، نرسری کی بنیادی خصوصیات کو ذہن میں رکھتے ہوئے تیارکیاگیاہے ۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرموصوف نے تربیت کے بالکل مفت اس اقدام کو سراہا جس کے بارے میں انھیں یقین کہ اس پروگرام سے نوجوانوں کو صندل کی لکڑی کی کاشت کی جانب راغب کرنے میں مدد ملے گی اور معدوم  ہوتے ہوئے اس فن کی تجدید سے تجارت میں مارکیٹ لیڈر کے طورپربھارت کو دوبارہ ایک مقام حاصل کرنے میں مدد ملے گی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دنیا میں بھارت اورآسٹریلیا میں سب سے زیادہ صندل کی لکڑی پیداکی جاتی ہے جب کہ امریکہ، چین ، جاپان اوربھارتی گھریلومنڈی میں اس کے  سب سے بڑے مارکیٹس ہیں ۔2020میں دنیا میں صندل  کی لکری کی مارکیٹ 300ملین امریکی ڈالر تھی ورلڈ ٹریڈریسرچ نے 2040تک 3بلین امریکی ڈالر کی مارکیٹ کا پیمانہ طے کیاہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پیداوارکی صلاحیتوں کی شناخت کرتے ہوئے وزیرموصوف نے ابھی سے معیاری برآمداتی اشیاء  تیارکرکے آئندہ مانگ کے لئے تیاررہنے پرزوردیاہے ۔ ان  کا مانناہے کہ آئی ڈبلیو ایس ٹی کی لیڈرشپ کے تحت ترقی کرتی ہوئی ریاستوں میں صندل کی لکری کے تکنیکی اختراعی مرکز قائم کرکے تربیت اورہنر کے فروغ  میں ویلیو ایڈیشن اورساتھ ہی ساتھ کسانوں اورنوجوانوں  صنعتکارو ں کے مابین کا شتکاری کے نئے طریقوں کو متعارف کرانے جیسے متعدد اقدامات کرتے ہوئے اس نشانے کو حاصل کیاجاسکتاہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صندل کی لکڑی بھارتی ورثے اورثقافت کے ساتھ طویل عرصے سے منسلک رہی ہے کیونکہ ملک کا دنیا کی صندل کی لکڑی کی قدیم تجارت میں 85فیصد حصہ ہے ، حالانکہ یہ تیزی سے ختم ہوتی جارہی ہے جراثیم کی روک تھام ، اینٹی بائیوٹک اوراینٹی کینسر فوائد  نیز دیگرفائدوں کے علاوہ صندل کی لکری کا استعمال دواؤں ، کود کی دیکھ بھال اورفرنیچر وغیرہ میں بھی جاتاہے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago