قومی

یو پی ایس سی 2022:ہیڈ ماسٹرکا بیٹا محمد عامرخان بنا آئی اے ایس آفیسر

محمد عامر خان کا آئی اے ایس میں 154 ویں رینک کے ساتھ سلیکشن

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)

جونیر ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹراورٹیچرس یونین باندہ کے کنوینرجناب رفاقت حسین کے بیٹے محمد عامرخان کا آئی اے ایس میں 154 ویں رینک کے ساتھ سلیکشن ہوا ہے۔ یہ رفاقت حسین صاحب اوران کے بیٹے ودیگرمتعلقین کے لیے فخرکی بات ہے۔ انھوں نے اپنے ساتھ مسلم کمیونٹی کا بھی سراونچا کیا ہے۔

اس موقع پراردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کے ریاستی صدر عدیل منصوری کنوینر صابرخان و دیگر عہدے داران میں ڈاکٹر عقیل ملک، راؤ عبدالستار، ڈاکٹرعبد الغفار،سید محمد ظفر اقبال،عبد الحمید خان، فضیل احمد خان،الطاف الرحمٰن کلیم تیاگی وریس الدین رانا اور پوری کمیٹی کی جانب سے سبھی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ بیٹے کو دن دونی رات چوگنی عزت و کامیابی عطا فرمائے۔

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago