Categories: قومی

ڈیجیٹل میڈیا میں ملازمت کا موقعہ

ڈیجیٹل میڈیا میں ملازمت کا موقعہ

دہلی based ایک نیوز ویب پورٹل کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ڈیجیٹل میڈیا میں کام کر چکا ہو۔ اردو جاننے والا ہو۔ دہلی میں مقیم ہو۔ بہترین صحافی ہونا یا اردو زبان میں ایم فل پی ایچ ڈی ضروری نہیں ہے۔ لیکن ڈیجیٹل میڈیا کا گیان ضروری ہے۔ میٹا ڈسکرپشن، میٹا ٹائٹل، کی ورڈ، URLاور ٹیگس جیسی اصطلاحات سے بخوبی واقفیت ضروری ہے۔ ہمیں ایسے شخص کی ضرورت ہے جو گوگل انالٹکس Google Analytics سے واقف ہو۔  پارٹ ٹائم اور فل ٹائم دونوں آپشن ہے۔ تنخواہ حسب لیاقت دی جائے گی۔ ساؤتھ دہلی میں دفتر ہے۔ خواہش مند خواتین و حضرات اس ای میل پر اپنا بایو ڈاٹا بھیج سکتے ہیں۔ آپ صرف ای میل پر بایو ڈاٹا بھیج دیں۔ برائے کرم فون نہ کریں۔ ماس میڈیا میں ڈپلومہ ڈگری ضروری نہیں ہے لیکن ڈیجیٹل میڈیا کا تجربہ ضروری ہے۔ ہمیں ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ڈیجیٹل میڈیا میں Viewershipکی اہمیت و ضرورت سے واقف ہو۔ آپ مندرجہ ذیل ای میل پر اپنا بایو ڈاٹا بھیج سکتے ہیں۔

indianarrativeurdusr@gmail.com

دہلی میں اردو ڈیجیٹل میڈیا میں ملازمت کا موقعہ

اردو نیوز ویب پورٹل کو ایک ایسے اردو داں کی ضرورت ہے جو ڈیجیٹل میڈیا کی باریکیوں سے واقف ہو، اور نیوز پورٹل کے لئے   Viewership بڑھانے کا کام کر سکے۔

اردو ہے جس کا نام،  ویب پورٹل، ویپ سائٹ، نیوز ویب پورٹل،

اردو نیوز پورٹل، ڈیجیٹل میڈیا، ملازمت،

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago