Categories: قومی
بنکروں اور کاریگروں کو ٹیکنولوجی کا فائدہ دینے کےلئے ای کامرس پلیٹ فارمز سے جوڑنے کی ضرورت
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،8جنوری،2022
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تجارت و صنعت،ٹیکس ٹائل،صارفین کے امور  اور خوراک اور عوامی تقسیم اور ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے وزارت ٹیکسٹائل اور اس کے خود مختار اداروں اور اس کے انتظامی کنٹرول میں پی ایس یو کے کام کاج کا جائزہ لیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنا ب پیوش گوئل نے کہا کہ بنکروں اور کاریگروں کو ٹیکنولوجی سے فائدہ پہنچانے کےلئے ای کامرس پلیٹ فارمز سے جوڑنے کی فوری ضرورت ہے۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انہوں نے کہا کہ ہتھ کرگھے اور دستکاری کے شعبے میں روزی روٹی کے فروغ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ میٹنگ میں محترمہ درشنا جردوش، وزیر ریلوے اینڈ ٹیکسٹائل، وزارت ٹیکسٹائل کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میٹنگ میں ٹیکسٹائل شعبہ کے بہت  تنوع ،وسیع مسائل اور سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہتھ کرگھے اور دستکاری کے ذریعہ معاش کے شعبے پر خصوصی توجہ دی گئی۔ ان شعبوں میں اسکیموں کے نفاذ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ جناب گوئل نے طریقہ کار  کو آسان بنانے اور شفافیت کے لیے موثر آن لائن ڈیش بورڈ پر مبنی مانیٹرنگ سسٹم کے لیے ہدایت دی۔ انہوں نے تمام عہدیداروں کو یہ بھی مشورہ دیا کہ وہ مرکزی حکومت کی اسکیموں کے نتائج اور اثرات کو بہتر بنانے کے لئے ریاستی حکومت کے عہدیداروں کے ساتھ اچھی بات چیت اور تال میل  کو برقرار رکھیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ اس سیکٹر کے ذمہ دار ریاستی حکومت کے سکریٹریوں کے ساتھ ایک ورچوئل کانفرنس کا اہتمام کریں۔ کرافٹ ولیجز کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور وزیر نے ان تمام منصوبوں کو اگلے 6 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گوئل نے دہلی ہاٹ،اربن  ہاٹ اور ہینڈ لوم ہاٹ جیسے  تمام پلیٹ فارمز  سےجوڑکر  بنکروں اور کاریگروں کو ان کے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے لیے مدد مہیا کرنے پر بھی زور دیا۔ انہوں نےان بنکروں اور کاریگروں کو دستیاب ای کامرس پلیٹ فارمز تک رسائی  کے  ذریعے ٹیکنولوجی کا فائدہ پہنچانے کا بھی  مشورہ دیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے افسران سے یہ بھی کہا کہ وہ صارفین کے اخراجات میں بنکروں/ کاریگروں کے حصہ کو بڑھانے کے مقصد کے ساتھ کام کریں جیسا کہ ڈیری کوآپریٹو امول نے دودھ پیدا کرنے والوں کے لیے کیا ہے۔ وزیر موصوف نے عہدیداروں کو مشورہ دیا کہ وہ   وزارت کے ہنر مندی کے فروغ کے اقدام ’سمرتھ‘  کو صحیح طریقے سے نافذ کریں۔ انہوں نے بہتر نتائج کی حصولیابی کے لیے موثر نگرانی کے ذریعہ  ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا۔ انہوں نے پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو اسکیم برائے ٹیکسٹائل کے کام کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے پی ایم مِتر اسکیم کے لئے اسکیم کے رہنما خطوط کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت دی تاکہ ریاستی حکومتوں سے تجاویز طلب کی جاسکیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گوئل نے عہدیداروں کو مشورہ دیا کہ وہ ٹیکسٹائل کے شعبے میں پائیداری پر توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ پروسیسنگ سیگمنٹ کے لیے ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ انفراسٹرکچر میں بہتری کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی کم پانی  کے استعمال اور واٹر لیس پرنٹنگ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">محترمہ درشنا جردوش  وزیر مملکت برائے ٹیکسٹائل نے افسران کو ریاستی حکومت کے افسران کے ساتھ مل کر بہتر نتائج کے لیے فیلڈ میں کام کرنے کی رہنمائی کی۔ جناب گوئل نے عہدیداروں سے کہا کہ وہ فوری طور پر ٹیکسٹائل کی برآمدات کو بڑھانے کے موقع سے فائدہ اٹھائیں جس سے نہ صرف غیر ملکی زرمبادلہ آئے گا بلکہ لاکھوں کے لیے روزگار کے بڑے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago