Categories: قومی
نائب امیر البحر کرشنا سوامی ناتھن نے چیف آف اسٹاف، ویسٹرن نیول کمانڈ کی ذمہ داریاںسنبھال لیں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نائب امیر البحر کرشنا سوامی ناتھن نے 04 نومبر 21 کو مغربی بحری کمان کے چیف آف اسٹاف کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یکم جولائی 1987 کو ہند<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">و<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ستانی بحریہ میں شامل ہونے والے امیر البحر سوامی ناتھن مواصلات اور الیکٹرانک جنگی سرگرمیوں کے ماہر اور نیشنل ڈیفنس اکیڈمی، کھدکواسلا،جوائنٹ سروسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج، شریوینہم، برطانیہ؛ کالج آف نیول وارفیئ، کارنجااور امریکہ کے نیول وار کالج، نیو پورٹ، رہوڈ آئی لینڈ سابق طالب علم ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وہ اتی وششٹ سیوا میڈل اور وششٹ سیوا میڈلیافتہ ہیں۔ انہیں اپنے بحری کیرئیر میں کئی اہم آپریشنل، اسٹاف اور تربیتی تقرریاں ملیں جن میں میزائل جہازوں آئی این ایس ودیوت اور وناش؛ میزائل کارویٹ، آئی این ایس کولش؛ گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر، آئی این ایس میسور اور طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرمادتیہ کی کمان شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">فلیگ رینک پر ترقی کے بعد انہوں نے کوچی میں جنوبی بحری کمان کے صدر دفتر میں چیف اسٹاف آفیسر (ٹریننگ) کے طور پر خدمات انجام دیں اور ہندوستانی بحریہ میں تمام تربیتوں کے اہتمام میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ہندوستانی بحریہ کی اُس حفاظتی ٹیم کو تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا جو بحریہ کے تمام عمودی حصوں میں آپریشنل حفاظت کی نگرانی کرتی ہے۔ وہاں سے وہ فلیگ آفیسر سی ٹریننگ کے طور پر ہندوستانی بحریہ کے ورک اپ آرگنائزیشن کی سربراہی کے لئے گئے اور اس کے بعد فلیگ آفیسر کمانڈنگ ویسٹرن فلیٹ کی انتہائی باوقار تقرری پانے کا اعزاز حاصل کیا۔ واقعات سے بھر پور اِس فلیٹ کمانڈ کی تکمیل کے بعد انہیں فلیگ آفیسر آف شور ڈیفنس ایڈوائزری گروپ اور ایڈوائزر آف شور سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس حکومت ہند مقرر کیا گیا۔ اپنی موجودہ ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے وہ یہ ذمہ داریاں نبھاتے رہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایڈمرل سوامی ناتھن کی تعلیمی قابلیت میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی سے بی ایس سی؛ کوچینیونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کوچی سے ٹیلی کمیونیکیشن میں ایم ایس سی؛ کنگز کالج، لندن سے ڈیفنس اسٹڈیز میں ایم اے؛ ممبئییونیورسٹی سے اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ایم فل؛ اور ممبئییونیورسٹی سے انٹرنیشنل اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں شامل ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago