Categories: قومی

ہمیں فخر کرنا چاہیے کہ ہم امرت مہوتسو کے گواہ بن رہے ہیں: وزیر اعظم مودی

ہمیں فخر کرنا چاہیے کہ ہم امرت مہوتسو کے گواہ بن رہے ہیں: وزیر اعظم مودی

احمد آباد / نئی دہلی ، 12 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزادی کی جدوجہد میں کردار ادا کرنے والی عظیم شخصیات کو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہم سب کے لئے فخر کی بات ہے کہ ہم آزادی کے امرت مہوتسو کے گواہ بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہ صرف ایک تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں بلکہ تاریخ کا ایک حصہ بھی دیکھ رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ امرت مہوتسو ، جو 75 سال آزادی سے وابستہ ہے ، 75 ہفتہ پہلے ہی شروع کیا جارہا ہے۔ مرکزی میلہ 15 اگست 2022 سے شروع ہوگا اور 15 اگست 2023 تک چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ آشیر وادکے طور پر ، ورونا دیوتا نے اس موقع پر دارالحکومت دہلی میں امرت ورشا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج آزادی سے وابستہ تمام مقامات پر امرت مہوتسو شروع ہونے جارہی ہے۔ اس تہوار سے ہمیں جدوجہد آزادی سے وابستہ توانائی اور حوصلہ حاصل ہوگا۔

وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے دن گاندھی جی کےے سابر متی آشرم پہنچے اورآزادی کی 75ویں سال گرہ سے جڑے امرت مہوتسو کے آغاز سے قبل بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

وزیر اعظم تقریبا ساڑھے دس بجے یہاں پہنچے اور گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور وزیر اعلی وجے روپانی نے ان کا استقبال کیا۔وزیر اعظم نے گاندھی جی کی رہائش گاہ ہردے کنج بھی گئے ، جہاں انہوں نے مہاتما کی تصویر کو ہار پہنایا۔ اس کے بعد ، وزیر اعظم نے وزیٹر بک میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

آزادی کی 75 ویں سالگرہ سے 75 ہفتہ قبل آج شروع ہونے والے امرت مہوتسو کی یاد میں 239 ممبروں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اس میں ملک بھر کے ممتاز رہنما شامل ہیں۔ اس کمیٹی کا پہلا اجلاس 8 مارچ کو ہوا تھا۔

وزیر اعظم گاندھی آشرم سے پروگرام کی جگہ پہنچے۔ جہاں ان کا خیرمقدم مرکزی وزیر ثقافت پرہلاد سنگھ پٹیل نے کیا۔ پروگرام میں حصہ لینے سے قبل وزیر اعظم نے دانڈی یاترا کو لے کر تیار کی گئی نمائش کا بھی افتتاح کیا ۔ وزیر اعظم یہاں سے دانڈی  بازیافت یاترا آغاز کریں گے اور اس کے ساتھ ہی امرت مہوتسو کا آغاز بھی کریں گے۔

دانڈی یاترا کا آغاز 1930 میں 12 مارچ سے ہوا تھا۔ اس کا مقصد نمک انگریزوں کے نمک بنانے کی اجارہ داری کو ختم کرنا تھا۔ دانڈی یاترا 29 دن تک جاری رہی اور اس دوران 390 کلومیٹر کے سفر کی قیادت گاندھی جی نے کی۔

وزیر اعظم نے آزادی کے امرت مہوتسو سے متعلق ویب سائٹ لانچ کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز 'امرت مہوتسو' سے متعلق ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ امرت مہوتسو سے متعلق واقعات کی تصاویر اور ویڈیو کو اس ویب سائٹindia75.nic.inپر اپ لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ وزیر اعظم نے ویب سائٹ کو امرت مہوتسو کے آغاز سے جڑے پروگرام میں لانچ کیا۔ ویب سائٹ کی لانچ سے قبل ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

امرت مہوتسو کے آغاز سے قبل وزیر اعظم نے گاندھی آشرم پہنچ کر بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے دن گاندھی جی کے سابرمتی آشرم پہنچے اور امرت مہوتسو کے آغاز سے قبل بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا ، جو آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا تھا۔

وزیر اعظم تقریبا ساڑھے دس بجے یہاں پہنچے اور گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور وزیر اعلی وجے روپانی نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے گاندھی جی کی رہائش گاہ ہردے کنج بھی گئے ، جہاں انہوں نے مہاتما کی تصویر کو ہار پہنایا۔ اس کے بعد ، وزیر اعظم نے وزیٹر بک میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

آزادی کی 75 ویں سالگرہ سے 75 ہفتہ قبل آج شروع ہونے والے امرت مہوتسو کی یاد میں 239 ممبروں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اس میں ملک بھر کے ممتاز رہنما شامل ہیں۔ اس کمیٹی کا پہلا اجلاس 8 مارچ کو ہوا تھا۔

وزیر اعظم گاندھی آشرم سے پروگرام کی جگہ پہنچے۔ جہاں ان کا خیرمقدم مرکزی وزیر ثقافت پرہلاد سنگھ پٹیل نے کیا۔ پروگرام میں حصہ لینے سے قبل وزیر اعظم نے دانڈی یاترا کو لے کر تیار کی گئی نمائش کا بھی افتتاح کیا ۔ وزیر اعظم یہاں سے دانڈی  بازیافت یاترا آغاز کریں گے اور اس کے ساتھ ہی امرت مہوتسو کا آغاز بھی کریں گے۔

دانڈی یاترا کا آغاز 1930 میں 12 مارچ سے ہوا تھا۔ اس کا مقصد نمک انگریزوں کے نمک بنانے کی اجارہ داری کو ختم کرنا تھا۔ دانڈی یاترا 29 دن تک جاری رہی اور اس دوران 390 کلومیٹر کے سفر کی قیادت گاندھی جی نے کی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago