Categories: قومی

نواجوانوں کے عالمی دن پر کیا ہے کچھ خاص؟ آپ بھی جانیے

نائیڈو نے نوجوانوں کے عالمی دن کی مبار ک باد دی

نئی دہلی ، 12 اگست (انڈیا نیرٹیو)

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذات پات ، صنفی امتیاز جیسے سماجی دقیانوسی تصورات کو توڑنے اور معاشرے سے بدعنوانی ، ناخواندگی اور غربت کو دور کرنے کے لیے آگے آئیں۔

مسٹر نائیڈو نے جمعرات کو نوجوانوں کے عالمی دن کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل کا معاشرہ نوجوانوں کی کوششوں سے تشکیل پائے گا۔

مسٹر نائیڈو نے کہا ، "نوجوانوں کے عالمی دن پر نوجوان ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! نیا معاشرہ مستقبل کے لیے آپ کے نئے ویژن اور آپ کی بے پناہ کوششوں سے تشکیل پائے گا۔ ذات پرستی ، صنفی امتیاز جیسے معاشرتی دقیانوسی تصورات کو توڑیں ، معاشرے سے بدعنوانی ، ناخواندگی ، غربت کو دور کرنے کے لیے آگے آئیں۔

انہوں نے کہا ، "کھیل اور مطالعہ دونوں شعبوں میں کامیابیاں حاصل کرنا ، صحت مند رہنا ، زندگی میں یوگا کو اپنانا ، ہندوستان کی خدمت اور ہم آہنگی کے لبرل سناتن زندگی کے فلسفے کو اپنانا ، زندگی کے ہر شعبے میں ہندوستانیت کو اپنانا ، اتحاد ، سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کریں ، ماحول کو آلودگی سے بچائیں۔"

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago