قومی

ہندوستان میں سماجی اصلاح کی تحریک کاسب سے بڑادن کب اورکیوں منایاجاتا ہے؟

سولہ جولائی کی تاریخ ملک اور دنیا کی تاریخ میں کئی اہم وجوہات کی بنا پر درج ہے۔ اسے ہندوستان کی سماجی اصلاحی تحریکوں میں ’سب سے بڑا دن‘ بھی کہا جاتا ہے۔ 16 جولائی 1856 کو سماجی اصلاح پسندوں کی کوشش کے بعد ملک میں اعلیٰ ذات کی بیواؤں کو دوبارہ شادی کرنے کی اجازت دی گئی۔

 اس سے پہلے اونچی ذات کے ہندوؤں کی بیوائیں دوبارہ شادی نہیں کر سکتی تھیں۔ اس وقت کی برطانوی حکومت کے ذریعہ اس قانون کو نافذ کرانے میں سماجی کارکن ایشور چند ودیا ساگر کا بڑا ہاتھ تھا۔ انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی ایک بیوہ سے کروائی تاکہ ہندوؤں میں بیوہ کی دوبارہ شادی کو مقبول بنایا جا سکے۔

ایشور چندر ودیا ساگر، جنہوں نے بیوہ کی دوبارہ شادی کو قانونی جواز فراہم کیا، رائے عامہ تیار کرنے کے لیے نہ صرف جذباتی پہلوؤں کو سامنے رکھا بلکہ مذہبی صحیفوں میں مذکور عقائد کی پیچیدگی کو بھی اپنے ناول’بدھوا وواہ‘ میں سنجیدگی سے بیان کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago