الیکشن کمیشن کی ٹیم نے لیاتیاریوں کا جائزہ

بتیا ، 26 اکتوبر

الیکشن کمیشن کی ٹیم نے پیر کو بتیا میں بہار قانون سازاسمبلی کے انتخابات اور بالمیکی نگر لوک سبھا ضمنی انتخابات سے متعلق جائزہ میٹنگ کی۔ اس ٹیم میں الیکشن کمیشن نئی دہلی کے ڈپٹی الیکشن کمشنر چندربھوشن کمار، آشیش کنڈرا، بہار کے چیف انتخابی افسرایچ آرشرو نواسن، ایڈیشنل چیف الیکٹورل افسرسنجے کماراورایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولس جتیندر کمارشامل تھے۔ جائزہ کے دوران ٹیم نے بہار اسمبلی انتخابات اور لوک سبھا ضمنی انتخابات سے متعلق ضلع انتظامیہ کی تیاریوں کا باریکی سے جائزہ لیا اور ضروری ہدایت دیے۔

ضلع الیکشن افسرنے پہلے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم کوسب سے پہلے ضلع سے متعلق معلومات فراہم کرائی۔ اس کے بعد پولنگ مراکز،پولنگ پارٹی کوبوتھ تک بھیجنے کے لئے کی گئی تیاری، ای وی ایم ؍وی وی ۔ پیڈ اسٹیس، اسٹرانگ روم اور کاؤنٹنگ ہال، ٹریننگ کلینڈر ، کوویڈ ۔ 19منیجمنٹ،اخراجات کی نگرانی اور لااینڈ آؤڈر سے متعلق کمیشن کی ٹیم کو معلومات فراہم کرایاگیا۔ کمیشن کی ٹیم نے ضلع انتظامیہ کے اب تک کیے کاموں کی تعریف کی۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…