Categories: فکر و نظر

درگاہ حضرت سیلانی شاہ میاں کے احاطہ میں میلاد النبی ؐ کا انعقاد 

<h3 style="text-align: center;">درگاہ حضرت سیلانی شاہ میاں کے احاطہ میں میلاد النبی ؐ کا انعقاد</h3>
<p style="text-align: right;">ورنگل۔یکم نومبر(اندیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;">رب کائنات نے بارہ ربیع الاول کے دن حضرت محمد ﷺ کو دنیا میں مبعوث فرمایا اور حضور اکرام ؐ کی سیرت کو قرآن مجید میں بیان کیا تاکہ امت محمدیہ ؐاس مقدس و متبرک کتاب کی تلاوت کے ذریعہ اپنے محبوب کی عظمت کو سمجھ سکیں۔حضرت سید شاہ حیدر ہلال الدین قادری چشتی المعروف نوید بابا سجادہ نشین درگاہ نے درگاہ حضرت سیلانی شاہ میاں اگلاپور،دامیرہ ورنگل میں حضرت حمید شاہ میاں (سیلانی بابا) کی نگرانی میں میلاد النبی ؐ پروگرام میں بہ حیثیت مہمان خصوصی ان خیالات کا اظہار کیا۔انھوں نے کہاکہ حضرت ؐ کی ذات گرامی تمام انسانیت کے لئے بہترین اسوہ اور نمونہ ہے۔اس موقع پرحضرت حمید شاہ میاں کی جانب سے بلا مذہب وملت تقریبا 4سو سے زائد زائرین کے لئے طعام کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر حکومت کی ہدایت کے مطابق کووڈ۔19 کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے تمام زائرین کی درگاہ گیٹ میں داخل ہونے سے قبل ان کی جسمانی جانچ کی گئی۔ماسک اور سماجی دوری کو اختیار کیا گیا۔اس موقع پر شیخ معین،محمد خلیل،اور مریدین موجود تھے۔</p>
<p style="text-align: right;"></p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago