فکر و نظر

سرکاری اسکولوں میں کتابوں دستیابی کے لیے ضلع کلیکٹر کو میمورنڈم کیا گیا

تنویر رضا برکاتی

دارالسرور ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی برہان پور اور نیشنل میناریٹی مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن برہان پور نے ضلع کے سرکاری اردو اسکولوں اور مدارس میں پہلی جماعت سے 12ویں جماعت کی کتابیں فراہم کرنے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سنتوش سنگھ سولنکی سے ملاقات کر ایک میمورنڈم پیش کیا۔

دارالسرور سوسائٹی کے چیئرمین تنویر رضا برکاتی نے کہا کہ رواں سال سیشن 24-2023 کے لیے تمام اسکولوں اور مدارس کو شروع ہوئے تقریباً 2 ماہ ہوچکے ہیں لیکن آج تک پہلی جماعت سے 12ویں جماعت تک اردو میڈیم کی کتابیں نہیں پہنچ سکیں۔ جس کی وجہ سے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اساتذہ کو بھی پڑھانے میں رکاوٹیں آرہی ہیں۔

سرکاری اسکولوں میں کتابوں دستیابی کے لیے ضلع کلیکٹر کو میمورنڈم کیا گیا

نیشنل میناریٹی مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن کے ضلع صدر نوشاد علی انصاری نے کہا کہ: مدھیہ پردیش حکومت آج تک اردو میڈیم کی کتابیں فراہم کرنے سے قاصر ہے، کتابوں کے بغیر طلبہ کا تعلیمی سیشن تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے اور ان کا مستقبل اب بھی پریشانیوں میں گھیرا ہوا ہے۔

میمورنڈم کی کاپی

مذکورہ موضوع پر معلومات حاصل کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سولنکی سر نے کہا کہ: ہم جلد از جلد اردو میڈیم کی کتابیں فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔

Dr M. Noor

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago