Categories: فکر و نظر

پروفیسر علی جاوید کی رحلت اردو دنیا کا بڑا خسارہ:شیخ عقیل احمد

روفیسر علی جاوید کی رحلت اردو دنیا کا بڑا خسارہ:شیخ عقیل احمد

دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے سابق ڈائریکٹر پروفیسرعلی جاوید کے انتقال پر کونسل کے صدر دفتر میں تعزیتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقعے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے قومی اردو کونسل کے موجودہ ڈائرکٹر ڈاکٹرشیخ عقیل احمد نے کہا کہ علی جاوید صاحب کی رحلت سے اردو دنیا کا بڑا خسارہ ہوا ہے،وہ ایک بہترین استاذ تھے ، ساتھ ہی وہ بہت اچھے انسان بھی تھے۔ وہ ہمیشہ وضع داری نبھاتے اور ضرورت مندوں کی مدد میں پیش پیش رہتے تھےـ خصوصا طالب علموں کی مدد کے لیے ہمیشہ مستعد رہتے تھےـ  شیخ عقیل احمد نے کہا کہ پروفیسر علی جاوید نے کافی جدوجہد بھری زندگی گزاری ـ عملی زندگی میں وہ بےباک تھے اور اپنے موقف اور نظریے پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے تھےـ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر(ایڈمن) کمل سنگھ  نے کہا کہ علی جاوید صاحب کی رحلت ان کے اہل خانہ و متعلقین کے لیے دکھ کی گھڑی ہے،ہم ان کی آتما کی شانتی کے لیے دعا گو ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ جس زمانے میں انھیں ڈائریکٹر بنایا گیا وہ کونسل کے لیے آزمائش کے دن تھے مگر انھوں نے باہمی تعاون کے ساتھ آفس کے حق میں اچھا سے اچھا کرنے کی کوشش کیـ اسسٹنٹ ڈائریکٹر(اکیڈمک) شمع کوثریزدانی نے بھی اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علی جاوید صاحب بطورانسان بہت اچھے تھے اور اعلی انسانی اقدار کے حامل تھے ـ اپنے ساتھ کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے۔  اس موقعے پر ڈاکٹر کلیم اللہ (ریسرچ آفیسر) نے بھی اپنے تاثرات  کا اظہار کیا۔ تعزیتی میٹنگ میں کونسل کا تمام عملہ موجود رہا اور مرحوم کی روح کی تسکین کے لیے دومنٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago