Categories: فکر و نظر

جموں وکشمیر ، لداخ ، گلگت بلتستان ، مظفر آباد اور ہماچل پردیش کے اکا دکا مقامات پر تیز بارش / برف باری کا امکان۔

جموں وکشمیر ، لداخ ، گلگت بلتستان ، مظفر آباد اور ہماچل پردیش کے اکا دکا مقامات پر تیز بارش / برف باری کا امکان۔

پنجاب اور ہریانہ اور چندی گڑھ میں بعض مقامات پر تیز بارش کا امکان۔

جموں وکشمیر ، لداخ ، گلگت بلتستان ، مظفرآباد ، کیرالہ اور ماہے اور لکشدیپ میں بجلی چمکنے کے ساتھ  ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ اور دہلی ، مغربی اتر پردیش ، راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش میں اکا دکا جگہوں پر بجلی گرنے اور زالہ باری  کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

سوراشٹر اور کچھ کے بعض علاقوں میں سردی کی لہر کا امکان۔

پنجاب اور ہریانہ ، چندی گڑھ اور دہلی کے الگ الگ علاقوں میں سرد لہر کے حالات کا امکان۔

مغربی راجستھان اور اڈیشہ میں بعض جگہوں  پرگھنا کہرا چھایا رہ سکتا ہے۔

Kashmir Ladakh Gilgit Baltistan

5 جنوری (تیسرے روز)

جموں وکشمیر ، لداخ ، گلگت بلتستان ، مظفر آباد ، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش کے اکا دکا مقامات پر تیز بارش / برف باری ہو سکتی ہے۔

تمل ناڈو ، پڈوچیری اور کرائیکل میں بعض مقامات پر تیز بارش ممکن۔

جموں وکشمیر ، لداخ ، گلگت بلتستان ، مظفرآباد ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ اور مغربی مدھیہ پردیش میں طوفانی گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

سوراشٹر اور کچھ کے متعدد علاقوں میں سرد لہر کے حالات کا امکان۔

مغربی راجستھان اور اڈیشہ میں اکا دکا مقامات پرگھنا کہرا چھایا ہو سکتا ہے۔

پڈوچیری اور کرائیکل اور کیرالہ.

پنجاب اور ہریانہ ، چندی گڑھ اور دہلی ، مغربی اتر پردیش. اور راجستھان کے بعض حلقوں میں  گھنا کہرا چھایا رہ سکتا ہے۔

تمل ناڈو ، پڈوچیری اور کرائیکل اور کیرالہ اور ماہے میں بعض مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔

گرج چمک کے ساتھ  کے ساحلی اور جنوبی داخلہ کرناٹک ، تمل ناڈو ، پڈوچیری. اور کرائیکل ، کیرالہ اور ماہے اور لکش دیپ میں اکا دکا مقامات پر  بجلی گرسکتی ہے۔

Kashmir Ladakh Gilgit Baltistan

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago