Categories: فکر و نظر

اردو شاعری میں مرزا غالب کا مقام منفرد ہے۔۔ڈاکٹر گورو کمار

<p style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;"> اردو شاعری میں مرزا غالب کا مقام منفرد ہے۔۔ڈاکٹر گورو کمار</span></p>
<div style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;">بھاگلپور (قمر امان) مرزا غالب کے یوم پیدائش پرایک اھم نششت اردو نواز، صنعت کار، حافظ ولی احمد خان احمد آباد کی صدارت میں ہوئ لا اینڈ آرڈر بھاگل پور کے ڈی ایس پی  ڈاکٹر گورو کمار نے کہا کہ اردو اس ملک کی زبان ہے۔ یہ یہیں پلی بڑھی اور پروان چڑھی۔اس زبان نے مرزا غالب جیسے شاعر دیے۔جسکی شاعری نے عالم گیر پیمانے پر اردو کے وقار کو بلند کیا۔مرزا غالب بہادر شاہ کے زمانے کے شاعر تھے۔اس وقت فارسی زبان کا دور تھا اور وہ اصل میں فارسی میں ہی شاعری کرتے تھے۔اس لیے ان کی اردو شاعری میں فارسی کا عکس نظر آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہی کے دن مرزا غالب 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ان کی زندگی بڑی ہی جہاد میں گزری ۔اس کے باوجود بھی انہوں نے شاعری کا وہ نمونہ پیش کیے جو دنیا کے لیے مثل بن گیے۔میں ایس شخصیت کی قدر کرتا ہوں اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ اردو نواز ، سماجی کارکن ولی أحمد خان نے۔ کہا کہ مرزا غالب کی شاعری ضرب الامثال ہے۔اردو میں اسے پڑھے بغیر ادب مکمل نہیں ہو سکتا۔ھیومن رائٹس پروٹیکشن بورڈ کے چیئرمین ،انجمن ترقی اردو بھاگل پور کے سکریٹری، تلکا مانجھی بھاگل پور یونیورسٹی کے سینیٹ ممبر، نصرت ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری مولانا زاہد حلیمی نے کہا کہ غالب پر سبھی کو فخر ہے کہ ہمیں اردو میں اتنا بڑا شاعر ملا۔انجمن ترقی اردو بھاگل پور کے صدر ڈاکٹڑ قمر امان نے کہا کہ غالب پر ساری دنیا میں بہت کام کیا جارہا ہے لیکن آج بھی اس کی شاعری کی گہرائی تک آسانی کے ساتھ لوگوں رسائی نہیں ہوپاتی ہے۔</span></div>

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago