Categories: فکر و نظر

وزیراعظم نے، کوچی – منگلورو ،قدرتی گیس پائپ لائن کو ،قوم کےنام وقف کیا

نئی دہلی،  05 جنوری2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو کانفرنس  کے ذریعہ کوچی – منگلورو  قدرتی گیس پائپ لائن کو قوم کے نام وقف کیا۔یہ واقعہ ’ایک قوم ایک گیس کا گرڈ ‘  کو وضع کرنے کے جانب ایک اہم کلیدی سنگ میل ہے ۔کرناٹک اور کیرالہ کے گورنروں اور وزرائے اعلی ٰ کے ساتھ ساتھ پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

KochiMangaluru Natural Gas Pipeline

اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس دن کو کیرالہ اور کرناٹک ،دونوں کے عوام الناس کے لئے ایک اہم کلیدی سنگ میل قرار دیا کیونکہ دونوں ریاستیں قدرتی گیس کی ایک پائپ لائن  کے ذریعہ منسلک کی جارہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس پائپ لائن سے ان دونوں ریاستوں کی اقتصادی نشوونما پر مثبت اثر پڑے گا۔  کہا کہ تیزی کے ساتھ توسیع  پاتی ہوئی گیس پر مبنی معیشت خودکفیل  ہندو ستان کا مقصد حاصل کرنے لئے لازمی عنصر ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ ایک قوم ایک گیس کا گرڈ‘ کے لئے سرکارکی توجہ کے پیچھے یہی وجہ ہے۔

صنعت کاروں کے اخراجات میں  کمی کا باعث بنے

پائپ لائن کے فوائد گنواتے ہوئے انہوں نے کہا کہ. اس پائپ لائن سے دونوںریاستوں میں روزمرہ کی زندگی  میں بہتری آئے گی.  اوردونوں ریاستوں میں  غریب ، درمیانے درجے اور صنعت کاروں کے اخراجات میں  کمی کا باعث بنے گی۔  پائپ لائن کے بہت سے شہروں  میں گیس کی تقسیم کے نظام کی بنیاد بنے گی. اور ان شہروںمیں  سی این جی پر مبنی  نقل وحمل کے نظا م کی بھی بنیاد بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پائپ لائن  منگلور رفائنری کو  صاف توانائی فراہم کرے گی. اور  ان دو ریاستوں میں آلودگی کو کم کرنے میں اہم رول ادا کرے گی۔ انہوں  نے مزید کہا کہ آلودگی میں تخفیف کا براہ راست اثر  ماحولیات پر پڑے گا . جس سے لاکھوں درختوں کی شجر کاری کی راہ ہموار ہوگی.

اس شہر میں  زیادہ سیاح آنے میں دلچسپی لیں گے.

KochiMangaluru Natural Gas Pipeline

اور جو  عوام الناس کی صحت کو بہتر بنانے.  اور صحت سے متعلق ان کے اخراجات میں تخفیف کرنے میں مدد گار ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ  کم آلودگی اور صاف ہوا  کے باعث.  اس شہر میں  زیادہ سیاح آنے میں دلچسپی لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اس پائپ لائن کی تعمیر سے .روزگار کے بارہ لاکھ انفراد ی کام کرنے کے دن وضع ہوئے ہیں. اور یہ اس پائپ لائن کے شروع ہونے کے بعد  روز گار اور ذاتی روزگار کا ایک نیا ایکو نظا م بنائے گی. جس سے فرٹیلائزر ، پیٹروکیمیکل اور بجلی کے شعبے کو مدد ملے گی۔ اس سے ہندوستان کو ملک کے لئے ہزارہا کروڑ روپے کا زر مبادلہ بچانے میں بھی مدد ملے گی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago