بارہ بنکی/نئی دہلی(ابوشحمہ انصاری)
دہلی کے پرگتی میدان میں چل رہے عالمی کتاب میلے میں معروف شاعر اور بین اقوامی سہہ ماہی ادبِ عالیہ کے مدیر ڈاکٹر فریاد آزر ؔ کی نئی کتاب’شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے عرف بیت بازی‘ کا اجرا قومی اردو کونسل کے پیویلئن پر پروفیسر رحمٰن مصور، معین شاداب، محمد خلیل سائنٹست اور یٰسین انصاری اٹاوی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
پروفسر رحمٰن مصور نے فریاد آزر کے کلام خصوصیات بیان کرتے ہوئے انہیں اس دور کے چنداہم شعرا میں سے ایک ممتاز شاعر قرا دیا۔معین شاداب نے فریاد آزر کو اس دور کا بہترین شاعر قرار دیا۔
محمد خلیل سائنٹسٹ نے فریاد آزر کی شاعری کا سائنٹفک تجزیہ پیش کیا اور کہا کہ ڈاکٹر فریاد آزر کے اشعار کو سائنس کی روشنی میں بھی پرکھا جاسکتا ہے۔ یاسین انصاری اٹاوی نے کہا کے ہمیں فخر ہے کہ کتاب میلے میں ڈاکٹر فریاآزر جیسے عظیم شاعر ملاقات موقع ملا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…