Categories: فکر و نظر

جناب گڈکری نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

. جناب گڈکری نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

وزیر موصوف نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے کانسے کےایک بڑے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کی۔ آج آنجہانی قائد کی سالگرہ ہے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے ، جناب گڈکری نے آسام میں قومی شاہراہ نیٹ ورک کی ترقی میں ریاستی حکومت کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا ، ان کے دل میں آسام کا ایک خاص مقام ہے۔ وزیر موصوف نے کہا ، ریاست کے لئے سی آر آئی ایف کے تحت 174 منصوبوں کے لئے 2،104 کروڑ روپئے کی منظوری دی گئی تھی ، جس میں سے اب تک 1،177 کروڑ روپئے جاری کردیئے گئے ہیں۔ وزیر موصوف نے رواں سال کے لئے سی آر آئی ایف کے تحت صرف 139 کروڑ روپے کی  سالانہ رقم کے مقابلے 221 کروڑ روپئے  دینے کا اعلان کیا۔

Bronze Statue of Vajpayee

دھوری – پھولبری پل کی تعمیر آئندہ ماہ شروع ہوجائے گی

جناب گڈکری نے سلچر میں ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک (ایم ایم ایل پی) تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ جوگی گھوپا میں بنائے جانے کے بعد آسام کا یہ دوسرا ایم ایم ایل پی ہوگا۔ ریاستی حکومت دریائے بارک کے کنارے ہریناچرا گاؤں میں 200 بیگہ اراضی فراہم کرے گی۔ اس سے سڑک اور آبی گزرگاہوں کے رابطے کی ترقی کے ذریعہ لوگوں کو فائدہ ہوگا۔

وزیر موصوف نے یہ بھی اعلان کیا کہ دھوری – پھولبری پل کی تعمیر آئندہ ماہ شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا ، اس 19 کلومیٹر پل پر 4،497 کروڑ روپئے خرچ ہوں گے۔ اس سے آسام اور میگھالیہ میں ان دونوں جگہوں کے درمیان کا فاصلہ 203 کلومیٹر کم ہوجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ وزیر اعظم سے. اگلے 15 دن میں اس کا سنگ بنیاد رکھنے کی درخواست کر رہے ہیں۔

حکومت کے اہداف کے حصول.

انہوں نے مزید بتایا کہ ڈی پی آر تیار ہے اور 6.75 کلومیٹر طویل مجولی پل کے لئے ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے . جو 9001 کروڑ روپے کی مالیت کے 131 کلومیٹر طویل مجولی منصوبے کا حصہ ہے۔

وزیر اعلی جناب سربانند سونووال نے مرکزی وزیر کے ذریعہ دی گئی تمام تجاویز کو آگے بڑھانے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا ، ان کی حکومت ریاست کی ترقی . اور اس کے لوگوں کے طرز زندگی کو ترقی دینے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا ، وہ اپنی حکومت کے اہداف کے حصول کے لئے مرکز کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

Bronze Statue of Vajpayee

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago