Categories: فکر و نظر

ورچوئل زرعی –ہیکاتھون آتم نربھر کرشی کا افتتاح

Virtual Agri Hackathon Atmanirbhar

نئی دہلی،  یکم جنوری2021: زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے ورچوئل  زرعی ہیکاتھون کا آج نئی دلی میں افتتاح کیا۔اس تقریب  کا انعقاد  زراعت اورتعاون نیز کسانوں کی بہبود نے  آئی اے آر آئی پوسا کے ساتھ شراکت میں  کیا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر زراعت جناب نریندر سنگھ تومر نے کہا. کہ  کسانوں کی سخت محنت کے ساتھ ساتھ سائنسدانوں کی  تحقیق نے اناج میں  خودانحصاری کی راہ ہموار کی ہے۔ زرعی انڈیا ہیکاتھون  مذاکرات کرنے. اور اختراعات میں  تیزی لانے کے لئے سب سے بڑا ، ورچوئل  اجتماع ہے۔

.زراعت کو منافع بخش بنانا اور نوجوانوں کو زراعت کی جانب راغب کرنا . زرعی –ہیکاتھون کے چیلنج ہیں: جناب نریندر سنگھ تومر

دو ماہ تک  چلنے والا یہ ہیکاتھون  اپنی طرز کا پہلا ہے. اور ہندوستانی زراعت کی تاریخ میں سب سے بڑا ورچوئل  میلہ ہے ۔ یہ صنعت اور سرکار سے انتہائی اہم شراکتداروں کو یکجا کرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے نوجوان روشن ذہنوں  ، تخلیقی اسٹارٹ اپس  اور اسمارٹ اختراع کاروں  کو یکجا کرے گا. جو ان بڑے سوالات  کو حل کرنے کے لئے نیا ، تیز اور جامع حل فراہم کریں گے، جن کا آج ہمیں سامنا ہے۔

.زرعی –اسٹارٹ اپس  بڑے  پیمانے پر   کسانوں کو ترقی کرنے میں مدد کرسکتے ہیں

ہیکاتھون کے ایپلی کیشن کو لانچ کرنے کے ساتھ ہی اسے MyGov.in پر لائیو  کردیا گیا. او ر یہ 20 جنوری 2021 تک کھلارہے گا۔ ہیکاتھون  میں تین اخراجی راؤنڈ ہوں گے اور حتمی 24 جیتنے والو ں  کو فی کس  100000روپےنقد انعام  کے ساتھ ساتھ  ترقیاتی حمایت ، تکنیکی اور کاروباری صلاح. اور دیگر فوائد  حاصل ہوں گے۔ میں  کھیتی باڑی سے متعلق  طریقہ کار .  سپلائی چین  اور خوراک کی ٹکنالوجی  . جامع  کھیتی باڑی اور سبز توانائی وغیرہ سے متعلق اختراعات اور نظریات  قبول کئے جائیں گے۔

Virtual Agri Hackathon Atmanirbhar

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago