Categories: فکر و نظر

عالمی یوم سائیکل: دنیا بھر میں سائیکلنگ ڈے منایا جا رہا ہے

عالمی  یوم سائیکل: دنیا بھر میں سائیکلنگ ڈے منایا جا رہا ہے

نئی دہلی ، 03 جون (انڈیا نیرٹیو)

2پہیوں والی اولین سائیکل بنانے کا سہرا ایک جرمن کارل فان ڈرائس کے سر جاتا ہے۔ کارل فان ڈرائس نے 12 جون 1817 کو اپنے آبائی شہر منہائیم میں تجرباتی طور پر اپنی 2 پہیوں والی دوڑنے والی مشین پر سواری کی۔

سب سے پہلی بننے والی “سائیکل” 25 کلو گرام وزنی لکڑی کے ایک فریم، لوہے کے بنے دو پہیے اور بغیر پیڈل کے اس مشین کو ’’ڈرائسینے‘‘ کا نام دیا گیا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ سائیکل میں بیرنگ، ملٹی اسپیڈ بشنگ، چین سے چلنے والی اسپیڈ ریگولیٹر اور پیروں کے بریک والے اسٹیل پائپ نظر آئے۔

صحت کی ضامن اس سواری نے 200 سال سے زائد کے سفر میں کئی انداز بدلے۔  ماؤنٹین سائیکل میں موٹے ٹائر جب کہ روڈ سائیکل میں باریک ٹائر استعمال کیے جاتے ہیں۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق سائیکل سواری سے بہتر صحت حاصل کی جا سکتی ہے۔ سائیکل سواری کرنے والوں میں دل کی بیماریں، ذباطیس اور کینسرجیسی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

سائیکل کی تاریخ

سائیکل کی تاریخ کئی سوسال پرانی ہے۔1418 میں سب سے پہلے چار پہیوں والی سائیکل بنائی گئی تھی۔لیکن چارسوسال تک اس پر کسی نے توجہ نہیں دی1813 میں ڈنڈی ہورسے نے چار پہیوں والی سائیکل کو دوپہیوں والی سائیکل میں بدلا۔ اس کے بعد1839،1865اور1872میں وقفہ وقفہ سائیکل میں تبدیلی ہوتی گئی۔

نائب صدر جمہوریہ نے سائیکل کو زندگی کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا

نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے جمعرات کے روز عالمی یوم سائیکل کے موقع پر وطن عزیز سے سائیکل کو زندگی کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا۔

سائیکل کو نقل و حمل کا سب سے سستا ، آسان ترین اور قابل رسائی طریقہ کار قرار دیتے ہوئے ، نائب صدر نائیڈو نے کہا کہ یہ صحت کے لیے اور ماحولیات کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ انہوں نے سڑکوں کو سائیکل دوست بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

نائیڈو نے ٹویٹ کیا ، " آج ورلڈ سائیکل ڈے ہے۔ اپنی طرز زندگی میں زیادہ سے زیادہ نقل و حمل کے اس قابل ، آسان ، سستے اور صحت مند ذرائع کو اپنائیں اور ماحول کو فضائی آلودگی سے بچائیں۔ سائیکلنگ کے لیے شہر کی سڑکوں کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ حالیہ مہینوں میں خاص طور پر نوجوانوں میں سائیکلنگ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔"

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago