Categories: کھیل کود

اے ایف آئی نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا

نئی دہلی، 6 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا (اے ایف آئی) نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔

اولمپکس میں ایتھلیٹکس کے مقابلوں کا آغاز 31 جولائی سے ہوگا اور 9 اگست تک جاری رہے گا۔ اے ایف آئی کے صدر ایڈلی جے۔ سومری والا نے کہا کہ فیڈریشن ٹیم سے بہتر کارکردگی کی توقع کر رہی ہے۔

سومری والا نے ایک سرکاری ریلیز میں کہا، " ہمیں خوشی ہے کہ یہ اولمپک کھیلوں کے لئے جسمانی اور جذباتی طور پر اچھی طرح سے تیار ٹیم ہے۔ دنیا بہت آگے جا چکی ہے اور کھلاڑیوں کے لئے یہ ضروری ہے کہ انہیں اچھی حالت میں رکھنے اور فارم برقرار رکھنے کیلئے چیلنج دیا گیا ہے۔"انہوں نے مزید کہا، " ہمیں خوشی ہے کہ لاک ڈاؤن ہٹائے جانے کے بعد سے ہمارے کھلاڑی تربیت میں رہے ہیں۔"

سوماری والا نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ 12 انفرادی ایتھلیٹس اور ہماری 4x400 میٹر مخلوط ریلے ٹیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس کے ذریعہ داخلے کے معیار کو حاصل کیا ہے تاکہ خود کار طریقے سے برتھ کو حاصل کیا جاسکے۔دوتی چند (خواتین کے لئے 100 میٹر اور 200 میٹر)، ایم پی جابر (مردوں کی 400 میٹر رکاوٹیں)، گورپریت سنگھ (مردوں کی 50 کلومیٹر ریس واک) اور انو رانی (خواتین کی جیولین) نے اپنی درجہ بندی کی بنیاد پر اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا۔

اولمپکس کے لیے ٹیم مندرجہ ذیل ہے۔

مردوں کی ٹیم: اویناش سیبل (3000 میٹر سٹیپلیچیس)؛ ایم پی جابر (400 میٹر رکاوٹیں): ایم سریشکر (لمبی جمپ)؛ تجندرپال سنگھ تور (شاٹ پٹ)؛ نیرج چوپڑا اور شیو پال سنگھ (جیولن پھینک)؛ کے ٹی عرفان، سندیپ کمار اور راہل روہیلہ (20 کلومیٹر واک) اور گورپریت سنگھ (50 کلومیٹر واک)۔ 4x400 میٹر ریلے: اموز جیکب، اروکیا راجیو، محمد انس، ناگناٹھن پانڈی، نوح نرمل ٹام؛ 4x400 میٹر مخلوط ریلے: سارتک بھمبری، الیکس انٹنی۔

خواتین کی ٹیم: دتی چند (100 میٹر اور 200 میٹر)؛ کمل پریت کور اور سیما انتیل-پنیا (ڈسکس تھرو) اور انو رانی (جیولین تھرو)؛ بھاونا جاٹ اور پریانکا گوسوامی (20 کلومیٹر واک) اور(مخلوط 4x400 میٹر ریلے): ریوتی ویرمنی، سبھا وینکٹیسن اور دھنالکشمی شیکھر۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago