Categories: کھیل کود

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، میچ سے قبل فاسٹ بولر نویدیپ سینی زخمی

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، میچ سے قبل فاسٹ بولر نویدیپ سینی زخمی

نئی دہلی، 29 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

کولمبو میں بھارت نے آج شام سری لنکا کے مابین تیسرا اور آخری بار ٹی 20 میچ کھیلا۔ اس میچ سے قبل ہندوستان کے لیے ایک بری خبر ہے۔ہندوستانی فاسٹ بولر نویدیپ سینی چوٹ کی وجہ سے آخری ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران تیز گیند باز نویدیپ سینی فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے۔

19ویں اوورکے دوران کی چوتھی گیند پر سینی کرونارتنے کاکیچ پکڑنے کے لئے کود گئے اور اپنے کندھے کے بل پر گر گئے جس کے بعد وہ بہت تکلیف میں دکھائی دیئے۔ فی الحال، ان کی فٹنس پر نظر رکھی جارہی ہے۔

یادرہے کہ اس سے قبل کرونل پانڈیا کے کورونا مثبت ہونے کے پائے جانے کے بعد، ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے کھلاڑیوں کو میچ میں کھلایا نہیں گیا تھا۔ ان کی جگہ، رتوراج گائکواڑ چیتن سکاریہ، دیودت پڈیکل، نتیش رانا کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔یہ میچ انڈین ٹیم کے لئے ڈو یا ڈائی کاہے۔ کیونکہ سیریز فی الحال 1-1 سے برابر ہے۔ ہندوستان کو میچ اور سیریز دونوں جیتناہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago