Categories: کھیل کود

ڈاکٹر سارابھائی نے قومی ترقی کے لئے خلائی نظام کو موزوں پلیٹ فارم سمجھا تھا: صدر

ڈاکٹر سارابھائی نے قومی ترقی کے لئے خلائی نظام کو موزوں پلیٹ فارم سمجھا تھا: صدر

ڈاکٹر سارابھائی نے قومی ترقی کے لئے خلائی نظام کو موزوں پلیٹ فارم سمجھا تھا: صدر

صدر رام ناتھ کووند نے جمعہ کے روز کہا کہ ڈاکٹر وکرم سارا بھائی نے خلائی نظام کو قومی ترقی کے لئے ایک مناسب پلیٹ فارم سمجھا تھا۔ صدر کووند آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ محکمہ خلائی اور جوہری توانائی کے زیر اہتمام ڈاکٹر وکرم سارا بھائی کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

کووند نے کہا کہ جب پوری دنیا فوجی تسلط کے لئے خلا کا استعمال کررہی تھی ، ڈاکٹر سارہ بھائی نے سوچا تھا کہ خلائی ٹیکنالوجی اپنی وسعت اور تنوع کی وجہ سے ہندوستان کی تیز رفتار ترقی کے لئے ایک کارآمد وسیلہ ہے۔ ڈاکٹر وکرم سارا بھائی کو یاد کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کی زندگی اور کام ہمارے جوش و جذبے میں اضافہ کرتے ہیں۔ 'ہندوستانی خلائی پروگرام کے خالق' ڈاکٹر وکرم سارہ بھائی ان میں سے ایک ہیں۔ وہ ایک قابل ذکر توجہ کے مالک تھے ، رحم دل شخصیت کے مالک تھے، جنہوں نے اعلی کارنامے حاصل کیے۔ وہ عالمی سطح کے سائنسدان ، پالیسی ساز اور ایک ایسے ادارے کے تخلیق کار تھے جو ایک نایاب امتزاج ہے۔ انہوں نے انتہائی قلیل مدت میں وہ سب کچھ حاصل کیا جیسے انہیں سب پتہ تھا کہ ان کا آخری وقت قریب ہے ۔ بد قسمتی سے ان کی زندگی بہت جلد ختم ہو گئی اگر وہ لمبے عرصے تک ملک کی خدمت کر سکتے تو بھارت کا خلائی سائنس وہان تک پہنچ جاتا کہ ہمیں حیرت ہوتی ۔

کورونا دور میں اسکول اور کالج بند ہونے کے باوجود تعلیم جاری رکھنے کا ذکر کرتے ہوئے ، صدر نے کہا کہ آج ، ہم سارہ بھائی کے خواب کی اہمیت کا احساس کر رہے ہیں جب کووڈ 19 کی وبا اسکول تعلیم میں رخنہ ڈالنے میں نا کام رہی ہے جو دور افتادہ تعلیم نظام کے طور پر چل رہی ہے ۔ ۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ حکومت نے ڈاکٹر سارہ بھائی کی سالگرہ کے صد سالہ سال میں خلائی شعبے میں اصلاحات کا اعلان کرکے عظیم سائنس دان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر سارابھائی کا مشہور بیان ہے ، "ہمیں انسان اور معاشرے کے حقیقی مسائل کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں پیچھے نہیں رہنا چاہئے۔" صدر نے کہا کہ جب ہندوستان 'خود انحصار ' بننے کی کوشش کر رہا ہے ، تب ہمیں ان کے الفاظ کی اہمیت کا احساس ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago