Categories: کھیل کود

انضمام الحق کوپڑا دل کا دورہ ، ہسپتال میں داخل ، جانئے اب ان کی صحت کیسی ہے؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان کے عظیم کرکٹر انضمام الحق کو دل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی انجیو پلاسٹی کامیاب رہی جو پیر کی شام لاہور کے ہسپتال میں کی گئی۔ انضمام اس وقت ہسپتال میں ہیں اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ انضمام پچھلے تین دنوں سے سینے کے درد میں مبتلا تھے جس کا ابتدائی ٹیسٹوں میں پتہ نہیں چل سکا تھا تاہم پیر کو پتہ چلا کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں سرجری کے لیے لے جایا گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
51 سالہ انضمام ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 375 میچوں میں 11701 رنز بنائے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی ہیں۔ انہوں نے 119 میچوں میں 8829 رنز بنائے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا شمار پاکستان کے کامیاب ترین کپتانوں میں بھی ہوتا ہے۔ انضمام نے 2007 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago