Categories: کھیل کود

یادوں کے جھروکے سے: بمراہ نے آج سے8 سال قبل اپنے آئی پی ایل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

نئی دہلی ، 04 اپریل (ہ س)۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ با لر جسپریت ب±مرہ کے لئے آج کا دن یادگار ہے۔ بمراہ نے آٹھ سال قبل آج سے 4 اپریل 2013 کو ممبئی انڈینز کے ساتھ اپنے آئی پی ایل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

بمراہ نے رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے خلاف پہلا میچ کھیلتے ہوئے ویراٹ کوہلی کی طرف سے تین باونڈری کھیلنے کے بعد اپنی وکٹ حاصل کی۔ بمراہ نے اپنے پہلے میچ میں 32 رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے اس سیزن میں صرف 2 میچ کھیلے اور اپنے دوسرے میچ میں وکٹ لئے بغیر واپس آئے۔

اس کے بعد انہوں نے اگلے سیزن میں ممبئی کے لئے بڑا کردار ادا کیا اور تقریبا تمام میچ کھیلے اور اس کے بعد پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ اس کے بعد بمراہ بھی ہندوستانی ٹیم میں شامل ہوگئے۔ بمراہ ممبئی کے بنیادی گروپ کا حصہ ہیں اور آئی پی ایل میں قدم رکھنے کے بعد سے وہ صرف ممبئی کے لئے ہی کھیلے ہیں۔

وہ اب تک آئی پی ایل میں 92 میچ کھیل چکے ہیں اور 109 وکٹیں لے چکے ہیں۔ ان کی عمدہ کارکردگی 14 رن پر 4 وکٹ ہے۔ آئی پی ایل کا 14 واں سیزن 09 اپریل سے شروع ہوگا اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے مابین چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ہندوستھان سماچاریادوں کے جھروکے سے: بمراہ نے آج سے8 سال قبل اپنے آئی پی ایل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago