Categories: کھیل کود

نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے کانپور پہنچی، ہندوستانی رسم ورواج کے ساتھ ہوا ٹیم کا استقبال

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 نومبر سے تاریخی گرین پارک ا سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اسی کو دیکھتے ہوئے پیر کو نیوزی لینڈ کی ٹیم اور کچھ ہندوستانی کھلاڑی کانپور کے ایک ہوٹل پہنچے۔ پہلے ہندوستانی ٹیم کے کچھ لوگ آئے تھے اور آج کچھ آئے ہیں۔ ہوٹل پہنچنے پر کھلاڑیوں کا ہندوستانی رواج کے ساتھ روایتی استقبال کیا گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ساتھ چکری ایئرپورٹ پر اترے اور سڑک کے راستے دوپہر کو ہوٹل پہنچے۔ جیسے ہی یہ معلوم ہوا کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں کانپور آرہی ہیں، شائقین کرکٹ ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے سڑکوں پر نظر آئے۔ ہوٹل کے باہر کھلاڑیوں کو دیکھ کر شائقین بھی ہاتھ ہلاتے نظر آئے۔ کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے کمشنریٹ آف پولیس کی جانب سے وسیع انتظامات کیے گئے تھے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago