Categories: کھیل کود

اولمپکس میں جیتے گئے تمغوں نے ہندوستان کو فخر اور خوشی دی : وزیر اعظم مودی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ٹوکیو اولمپکس -2020 کے اختتام پر مختلف ایونٹس میں بہترین کارکردگی پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اولمپکس میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والا ہر کھلاڑی چیمپئن  ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم نے کہا کہ اس مقابلے میں ہندوستان  نے جو  تمغے جیتے ہیں انہو ں نے  یقینی طور پر ہمارے ملک کو فخر اور خوشگوار بنا دیا ہے۔ ساتھ ہی  یہ وقت   زمینی سطح پر کھیلوں کو مزید مقبول بنانے کے لیے کام جاری رکھیں تاکہ نئی صلاحیتیں سامنے آئیں اور آنے والے وقتوں میں ہندوستان کی نمائندگی کا موقع ملے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے بہتر طریقے سے کھیلوں کی میزبانی پر جاپان کی حکومت اور عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقتوں میں کامیابی کے ساتھ انعقاد نے  لچیلے پن کا   مضبوط پیغام دیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ کھیل کس طرح لوگوں کو جوڑتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ٹویٹس کی ایک سیریز میں، وزیر اعظم نے کہا، "جیسا کہ ٹوکیو 2020 اختتام پذیر ہو رہا ہے، میں ہندوستانی دستے کو کھیلوں میں بہترین کارکردگی پر مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ انہوں نے بہترین مہارت، ٹیم ورک اور لگن کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان کی نمائندگی کرنے والا ہر کھلاڑی چمپئن ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago