Categories: کھیل کود

وزیراعظم نے سردار پٹیل کو اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نے سردار پٹیل کو اُن کی  برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Sardar Patel

نئی دلی،15؍ دسمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردار پٹیل کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘ طاقتور ، مستحکم اورخوشحال ہندوستان کی بنیاد رکھنے والے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کوان کی برسی پر صدہا سلام۔ ان کے دکھائے راستےہمیں ملک کے اتحاد، استحکام اور خودمختاری کے تحفظ کے لئے ہمیشہ تحریک دیتے رہیں گے۔ ’’

ایم وینکئیا نائیڈو نے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل. کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مسٹر نائیڈو نے منگل کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا. کہ سردار پٹیل کو ان کے پختہ عزم کےلئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا،’’آج مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی برسی ہے.

وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی

Sardar Patel

مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر. اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روز ملک کے پہلے نائب وزیر اعظم مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو . ان کی 70 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر جاوڈیکر نے مرد آہن کو برسی پر سلام پیش کرتے ہوئے کہا. ’’ ہندوستان کو اتحاد کے دھاگے میں پرونے والے مردآہن سردار ولبھ بھائی پٹیل جی کو ان کی برسی پر سلام ‘‘۔
مسٹر نقوی نے کہا ’’ قوم پرستی کی علامت ، ہندوستان کی یکجہتی اور سالمیت کے معمار.  مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل جی کو ان کی برسی پر سلام‘‘ ۔
ولبھ بھائی پٹیل نے ملک کے پہلے نائب وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں ۔ ان کا انتقال 15 دسمبر 1950 کو ممبئی میں ہوا تھا ۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago