Categories: کھیل کود

وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر کو جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہارج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمےکی نقاب کشائی کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر کو جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہارج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمےکی نقاب کشائی کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 16 نومبر 2020 کو دن میں ساڑھے 12 بجے جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہاراج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔

Statue of Peace

شری وجے ولبھ سرایشور جی مہاراج 1954-1870) نے ایک ایسے جین سنت کی حیثیت کفایت شعاری سے  سے زندگی گزاری جو بھگوان مہاویر کے پیغام کو پھیلانے کے لئے بے لوث اور جانفشانی سے کام کرتا ہے۔ انہوں نے عوام کی فلاح وبہبود اور بھلائی ،تعلیم کو پھیلانے، سماجی برائیوں کو ختم کرنے کے لئے بھی زبردست کام کیا۔انہوں نے تحریک دینے والی شاعری، مضامین اورادب میں بھی خوب ہاتھ آزمایا اور آزادی کی تحریک اور سودیشی کے کاز کی سرگرم حمایت کی۔ ان سے تحریک پاکر کالجوں، اسکولوں اور مطالعے کے مراکز سمیت 50 سے زیادہ نامور تعلیمی ادارے سے بہت سی ریاستوں میں سرگرم عمل ہیں۔ ان کے اعزاز میں جس مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی اسے امن کے مجسمے کا نام دیا گیا ہے۔ 151 انچ اونچا مجسمہ تانبے کے ساتھ 8 دھاتوں Ashtadhatu سے بنایا گیا ہے۔ اس مجسمے میں تانبے کا زیادہ استعمال کیاگیا ہے اور یہ راجستھان کے پالی میں وجے ولبھ سادھنا کیندر، جیت پورہ میں نصب کیا جارہا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 16 نومبر 2020 کو دن میں ساڑھے 12 بجے جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہاراج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔

نریندر مودی 16 نومبر کو جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہارج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمےکی نقاب کشائی کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 16 نومبر 2020 کو دن میں ساڑھے 12 بجے جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہاراج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago