کھیل کود

بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس میںکاشی تمل سنگمم کا اسپورٹ فیسٹول اختتام پذیر

اترپردیش اور تمل ناڈو کے کبڈی کھلاڑیوں کے درمیان  میچ کے ساتھ  ہی بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس میں    کاشی تمل سنگمم  کا اسپورٹ فیسٹول اختتام پذیر ہوجائے گا

اترپردیش اور تمل ناڈو کے درمیان کبڈی میچ کے ساتھ ہی جمعرات کو اترپردیش کے بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس میں کاشی تمل سنگمم کا اسپورٹ فیسٹول اختتام پذیر ہوجائے گا۔

پرو کبڈی لیگ کے کھلاڑی میچ میں حصہ لیں گے جسے شام ساڑے چار بجے سے دور درشن کے ذریعہ ٹیلی کاسٹ بھی کیا جائے گا۔

 کل جو پرو کبڈی کھلاڑی  اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے ان میں اترپردیش کے کھلاڑیوں میں ابھشیک سنگھ –تیلگو ٹائیٹنس، ہریندر کمار – یو ممبا،وجے –تیلگو ٹائٹنس ۔

تمل ناڈو کے کھلاڑیوں میں چندرن رنجیت –گجراجائنٹس ، ساجن چندر شیکھر- پٹنہ پائریٹس۔

ہندوستان کی کھیلوں کی اتھارٹی ایس اے آئی نے 8 دسمبر سے بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس میں اس 8 روزہ ’’اسپورٹس سمٹ‘‘ کا اہتمام کیا تھا ۔ اترپردیش اور تمل ناڈو کی مردوں اور خواتین کھلاڑیوں نے بنارس ہندو یونیورسٹی میں کھیلوں کے 9 مختلف مقابلوں میں حصہ لیا ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago