Categories: کھیل کود

امریکہ سے لیجن آف میرٹ ایوارڈ قبول کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بھارت-امریکہ اسٹریٹیجک شراکت داری کے لئے بڑھتے ہوئے اتفاق رائے کا اعتراف ہے

امریکہ سے لیجن آف میرٹ ایوارڈ قبول کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بھارت-امریکہ اسٹریٹیجک شراکت داری کے لئے بڑھتے ہوئے اتفاق رائے کا اعتراف ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ امریکی حکومت کے ذریعے لیجن آف میرٹ سے نوازے جانے کو اپنے لئے بڑا اعزاز محسوس کررہے ہیں۔

یکے بعد دیگرے کئے گئے ٹوئٹس میں انہوں نے کہا کہ ‘‘میں @POTUS @realDonaldTrumpکے ذریعے لیجن آف میرٹ سے نوازے جانے پر اپنے لئے بڑا اعزاز محسوس کررہا ہوں۔یہ دو فریقی تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے بھارت اور امریکہ کے لوگوں کی کوششوں کا اعتراف ہے، جس کی عکاسی بھارت –امریکہ اسٹریٹیجک شراکت داری کے تعلق سے دونوں ملکوں میں دو فریقی اتفاق رائے سے ہوتی ہے۔

21ویں صدی غیر معمولی چیلنجز اور مواقع دونوں ہی دستیاب کراتی ہے۔بھارت –امریکہ تعلقات ہمارے عوام کی منفرد قوتوں کو وسیع امکانات فراہم کرتے ہیں،تا کہ ہم پوری انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے عالمی قیادت دستیاب کراسکیں۔

بھارت کے 1.3بلین عوام کی جانب سے  میں، بھارت-امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے امریکی  حکومت اور دونوں ملکوں کے سبھی دیگر حصص داروں کے ساتھ کام کرتے رہنے کے تئیں اپنی حکومت کے پختہ عزم اور عہدبستگی کا اعادہ کرتاہوں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago