رانچی، 3 مارچ
اے ایف سی انڈر- 20 ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ 4 سے 12 مارچ تک ویتنام کے شہر ہنوئی میں منعقد ہوگی۔ اس کے لیے ہندوستانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ کی کل سات خواتین فٹبالرز کو ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ اس میں انجلی، اشٹم ، پورنیما کماری، نیتو، سنیتا منڈا، سمتی اور انیتا شامل ہیں۔
اسپورٹس سکریٹری منوج کمار، اسپورٹس ڈائریکٹر ڈاکٹر سروجنی لکڑا، ڈپٹی ڈائریکٹر (مشترکہ) دیو شنکر داس، جھارکھنڈ فٹبال ایسوسی ایشن کے عہدیداروں، کھیلوں کے کوچز اور ریاست کے کھیل سے محبت کرنے والوں نے انہیں ہندوستانی ٹیم میں جگہ بنانے اور اس کامیابی کے لیے مبارکباد دی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…