Categories: کھیل کود

سندھو نے آسان فتح کے ساتھ شروع کی اپنی مہم

سندھو نے آسان فتح کے ساتھ شروع کی اپنی مہم

ٹوکیو، 25 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

اولمپک میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستان کی پی وی سندھو نے ٹوکیو اولمپک میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے بیڈ منٹن مقابلوں کے گروپ جے کے اپنے پہلے میچ میں اسرائیل کی کسنیا پولیکار پووا کو اتوار کے روز مسلسل گیموں میں شکست دے دی سندھو نے پولیکار پووا کو محض 29 منٹ میں 21۔7، 21۔10 سے شکست دی۔

دنیا کی ساتویں نمبر کی کھلاڑی سندھو نے جیت کے بعد عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن سے کہا ’’اگرچہ میرے حریف نچلی رینکنگ کے ہیں لیکن میں یہ اندازہ نہیں لگا سکتی کہ ان سے مقابلہ آسان ہوگا۔ توجہ مرکوز رکھنا بہت ضروری ہے۔

میں یہ یقینی بنانا چاہتی ہے کہ کچھ ریلیاں ہوں اور میں کورٹ کی عادی ہوجا ؤں۔ یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے سبھی اسٹروکس کھیلیں اور ان کا کورٹ پر استعمال کریں کیونکہ آپ ایک مضبوط حریف کے سامنے اچانک ایسے اسٹروک نہیں کھیل سکتے۔ آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ آپ اپنے اسٹروکس اچھی طرح کھیل رہے ہیں ‘‘۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago