Categories: کھیل کود

اوفا میں مردوں اورخواتین پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، وزیر اعظم نے کی تعریف

اوفا میں مردوں اورخواتین پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، وزیر اعظم نے  کی تعریف

نئی دہلی ، 23 اگست

وزیر اعظم نریندر مودی نے اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہنے کے بعد روس کے اوفا میں جونیئر ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے پر ملک کے مرد اور خواتین پہلوانوں کی تعریف کی ہے۔

پیرکو ایک ٹویٹ پیغام میں مسٹر مودی نے کہا ’’باصلاحیت اور طاقتور بنیں۔ جونیئر ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 2021 میں ہماری مردوں اورخواتین کی ٹیموں نے مجموعی طور پر 11 تمغے جیتے ہیں جن میں چار چاندی کے ہیں۔ ٹیم اس کامیابی کے لیے تعریف کی مستحق ہے۔ مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک خواہشات‘‘۔

قابل ذکر ہے کہ ملک کے مردوں اور خواتین پہلوانوں نے روس کے شہر اوفا میں جونیئر ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کے 4 تمغے سمیت مجموعی طور پر 11 میڈل جیتے ہیں۔

Picking speed and success! Congratulations to our athletes for bringing home 2 Silver medals and a Bronze medal at @WAU20Nairobi21. Athletics is gaining popularity across India and this is a great sign for the times to come. Best wishes to our hardworking athletes.

— Narendra Modi (@narendramodi) August 23, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago