Categories: کھیل کود

ٹوکیو اولمپکس2020:سیمی فائنل میں پی وی سندھو، تمغہ سے ایک قدم دور

ٹوکیو اولمپکس:سیمی فائنل میں پی وی سندھو، تمغہ سے ایک قدم دور

ٹوکیو،30جولائی(انڈیا نیرٹیو)

بھارت کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں داخل ہو گئی ہیں۔ ریوو اولمپک میں کانسہ کا تمغہ جیتنے والی سندھو نے کوارٹر فائنل مقابلے میں میزبان جاپان کی اکانے یاماگچی کو براہ راست گیم میں 21-13، 21-20 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالیا۔ سندھو نے مسلسل دوسرے اولمپک میں سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہیں۔

سندھو اب اولمپک تمغہ سے محض ایک مقابلہ دور ہیں۔ اگلا میچ جیتنے کے ساتھ ہی ان کا تمغہ یقینی ہو جائے گا۔اگر وہ سیمی فائنل مقابلہ جیت جاتی ہیں تو وہ اولمپک بیڈمنٹن میں دو تمغے جیتنے والی بھارت کی پہلی کھلاڑی بن جائیں گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago