Categories: کھیل کود

بھاوینا کو پیرالمپک ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ

بھاوینا کو پیرالمپک ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ

ٹوکیو ، 29 اگست

ہندوستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی بھاوینا پٹیل کو اتوارکے روز ٹوکیو پیرالمپکس میں ہوئے خواتین کے سنگلز کے فائنل میں دنیا کی نمبر ایک چین کی پیڈلر ینگ ژاؤ سے ہارنے کے بعد چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑا ٹوکیو پیرالمپکس 2020 میں یہ ہندوستان کا پہلا تمغہ ہے اس کے ساتھ ہی بھاوینا پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی بھی بن گئیں ۔

وہ دیپا ملک (2016 میں) کے بعد پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والی دوسری ہندوستانی خاتون ہیں ۔آج یہاں 19 منٹ کے مقابلے میں بھاوینا کو دو بار طلائی تمغہ جیتنے والی چین کی کھلاڑی پیڈلر ینگ ژاؤ سے 7-11 5-11 6-11 سے ہار کا سامنا کرنا پڑا ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago