نئی دہلی،09اکتوبر (انڈیا نیرتیو)
مہندرسنگھ دھونی نے 2020 میں بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا تھا، لیکن اس کے بعد سے وہ صرف آئی پی ایل کھیلتے نظر آرہے ہیں، لیکن آئی پی ایل 2023 سے پہلے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ایم ایس دھونی تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔تاہم حقیقت کچھ اور ہے۔
ایم ایس دھونی نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اگلے سال چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کھیلتے نظر آئیں گے۔
بتا دیں کہ آئی پی ایل کے میچز چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں کافی عرصے سے نہیں کھیلے جا رہے ہیں، کیونکہ کورونا کی وجہ سے 2020 کا پورا اور 2021 کا نصف سیزن یو اے ای میں کھیلا گیا تھا۔
جب کہ 2022 کے سیزن کے لیے بائیو ببل بنایا گیا تھا، جس کی وجہ سے چنئی کو آئی پی ایل میچوں کی میزبانی نہیں مل سکی۔ تاہم اب اسٹیڈیم تیار کیا جا رہا ہے اور یہاں 2023 میں آئی پی ایل کے میچ کھیلے جائیں گے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…