Categories: کھیل کود

سرمائی اولمپکس: جاپان نے بھی چین کی تنقیدکی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ٹوکیو،17دسمبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سرمائی اولمپکس کے معاملے پر جاپان بھی امریکا کے نقشِ قدم پر چل پڑا، چین نے جاپان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوکیو نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کے امریکی فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپک میں شرکت نہیں کریں گے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جاپان کے اس فیصلے پر چینی حکومت نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیلوں میں سیاست کو ملوث کرنا اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔دوسری جانب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین میں ہونے والے بیجنگ سرمائی اولمپک میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago