فلم ’پپا ‘کے اسٹار کاسٹ کا اعلان

<h3 style="text-align: center;">فلم ’پپا ‘کے اسٹار کاسٹ کا اعلان</h3>
<p style="text-align: right;">ان دنوں بالی ووڈ میں مسلسل فلموں کا اعلان کیا جارہا ہے۔ حال ہی میں ، فلم’ پپا ‘ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فلم میں ایشان کھٹر مرکزی کردار ادا کریں گے۔ اب ’پپا‘ کے دوسرے اسٹارکاسٹ کوحتمی شکل دے دی گئی ہے ۔اس میں ایشان کھٹر کے ساتھ ساتھ مرنال ٹھاکر، سونی رزدان اور پریانشو پینیولی بھی نظر آئیں گے۔ یہ ایک جنگی مووی ہوگی ، جو بھارت اور پاکستان کے مابین 1971 کی جنگ پر مبنی ہے۔ فلم اور تجارتی تجزیہ کار ترون آدرش نے جمعرات کو یہ معلومات سوشل میڈیا پر دیں۔</p>
<p style="text-align: right;">ترن آدرش نے ٹویٹ کیا – ' فلم پپاکے اسٹارکاسٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔یہ فلم 1971 کی جنگ پر مبنی کتاب ’ دی برننگ شیفس ‘پر مبنی ہوگی۔ ایرلفٹ کے ہدایت کار راجہ کرشنا مینن اس فلم کی ہدایتکاری کریں گے اور اس کو رونی سکریوالا اور سدھارتھ رائے کپور مشترکہ طور پر پروڈیوس کریں گے۔ فلم 2021میں ریلیزہوگی۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago