نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت ایسی گاڑیاں تیار کرنے .کے لئے جن میں ہائیڈروجن ایندھن کا استعمال ہوتا ہے، تحقیقی اداروں .اور صنعت کے ذریعے تحقیق، ترقی اور ڈیمونٹریشن (آر ڈی اینڈ ڈی) کی مدد کرتی رہی ہے۔ . سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل سی ایس آئی آر نے قومی . کیمیکل لیباریٹری این سی ایل کے ذریعے ہائیڈروجن ایندھن ، سیل والی گاڑیوں کے بارے میں آر ڈی اینڈ ڈی پروجیکٹ بھی شروع کئے ہیں۔
ایندھن سیلس کے ذریعے گاڑیوں کے لئے ہائیڈروجن کو ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے. جو ہائیڈروجن کی کیمیاوی توانائی کو بجلی میں بدلتا ہے یا موڈیفائیڈ انٹرنل کمبسٹن انجن کے ذریعے ایندھن کے طور پر. ہائیڈروجن کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چونکہ دونوں ٹیکنالوجیاں صنعت کی طرف سے تیار کردہ . آزمائشی مرحلے میں ہیں اور بھارت میں ان کی کمرشیئل سطح پر جانچ نہیں ہوئی ہے۔ اس صنعت کو قائم کرنے کی تخمینہ لاگت . اور کام پورا کرنے کی مدت ابھی تک طے نہیں ہوئی ہے۔
نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت ایسی گاڑیاں تیار کرنے کے لئے. جن میں ہائیڈروجن ایندھن کا استعمال ہوتا ہے، تحقیقی اداروں اور صنعت کے ذریعے تحقیق، ترقی. اور ڈیمونٹریشن (آر ڈی اینڈ ڈی) کی مدد کرتی رہی ہے۔ سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل سی ایس آئی آر نے قومی . کیمیکل لیباریٹری این سی ایل کے ذریعے ہائیڈروجن ایندھن . ، سیل والی گاڑیوں کے بارے میں آر ڈی اینڈ ڈی پروجیکٹ بھی شروع کئے ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…