نیتو کپور اور رنبیر کپور کے ساتھ ایک ہی فریم میں نظر آئے رنویر سنگھ

نیتو کپور اور رنبیر کپور کے ساتھ ایک ہی فریم میں نظر آئے رنویر سنگھ

اداکارہ نیتو کپور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ اپنے پیارے بیٹے رنبیر کپور اور اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔

ایک ہی فریم میں ان دونوں کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دراصل ، نیتو کپور اور ان کا کنبہ نیا سال منانے کےلیے راجستھان کے رنتھمبور پہنچ چکےہیں۔

جہاں ان سب کے علاوہ تفریحی دنیا کی بھی بہت سی مشہور شخصیات ہیں۔ وہیں نیتو کپور نے رنبیر کپور اور رنویر سنگھ کے ساتھ سیلفی لی اور اسے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شائقین کے ساتھ شیئر کیا۔

اس کے ساتھ ہی نیتو نے اپنے کیپشنمیں لکھا ہے ۔’نئے سال کی شروعات‘۔

تصویر کو دیکھنے سے یہ بات واضح ہوسکتی ہے کہ نیتو کپور ، رنبیر کپور اور رنویر سنگھ نئے سال کے استقبال کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ نیتو کپور ، ردھیما کپور ،

بھرت اورسمائرہ ساہنی کے ساتھ ، رنبیر کپور ، عالیہ بھٹ ، ان کی والدہ سونی رازدان اور شاہین بھٹ بھی رواں سال نئے سال منانے کے لیے رنتھمبور میں موجود ہیں۔

جس کے بعد شائقین قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ بھٹ اور کپور خاندان کی موجودگی نئے سال کو منانے کے ساتھ ساتھ رنبیر اور عالیہ کی منگنی کے لیے ہے۔

تاہم ، اس بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری اعلان یا تصدیق نہیں ہوئی ہے کہ رنبیر اور عالیہ نئے سال کا جشن منانے کے ساتھ منگنی کر کے فینس کو خوشخبری دیں گے ۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago