یونیورسٹی آف اسٹین فورڈ ، امریکہ نے جامعہ کے پروفیسر عمران علی کو ہندوستان میں تجزیاتی کیمسٹری کا اولین سائنسدان قرار دیا

یونیورسٹی آف اسٹین فورڈ ، امریکہ نے جامعہ کے پروفیسر عمران علی کو ہندوستان میں تجزیاتی کیمسٹری کا اولین سائنسدان قرار دیا

نئی دہلی ،05نومبر (انڈیا نیرٹیو )

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ اسٹین فورڈ یونیورسٹی امریکہ کے سائنسدانوں کے ایک گروپ نے شعبہ کیمسٹری کے پروفیسر عمران علی کو تجزیاتی کیمسٹری کے شعبے میں ہندوستان میں اولین سائنسدان قرار دیا ہے۔ یہ فہرست عالمی سطح پر مشہور جریدہ پی ایل او ایس ، بایولوجی میں شائع کی گئی ہے۔ پروفیسر علی دنیا کے 24 ویں نمبر پر ہیں جبکہ ملک میں پہلے نمبر پر ان کا نام ہے۔

پی ایل او ایس حیاتیات نے 68،80،389 (ساٹھ آٹھ لاکھ اسی ہزار تین سو نواسی ) سائنس دانوں کی فہرست شائع کی ہے۔ ’’سائنسی حوالہ اشاریہ کے جدید ترین سائنس سے متعلق مصنفین کے ڈیٹا بیس‘‘ کے عنوان سے مقالے کے مصنف جون پی اے نونی ڈس ایٹ ایل ہیں۔

پروفیسر علی کے علاوہ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے تعلق رکھنے والے متعدد محققین نے 60 لاکھ پلس گلوبل سائنسدانوں کی فہرست میں اولین دو فیصد پوزیشن حاصل کی۔ بیسک سائنسز میں بین الاقوامی شعبہ تحقیق کے مرکز میں آئی این ایس اے کے سینئر سائنس دان پروفیسر فیضان احمد کو بائیو فزکس کے شعبے میں ملک کا چوتھا سائنسدان قرار دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کے دیگر سائنسدان جنہوں نے مابعد دو فیصد اعلی سائنسدانوں کی فہرست میں اپنا نام محفوظ کرلیا وہ درج ذیل ہیں:

آل انڈیا رینک: نیوکلیئر اینڈ پارٹیکل فزکس میں 10،پروفیسر محمد سمیع ، سینٹر فار تھیوروٹیکل فزکس

آل انڈیا رینک: نیوکلیئر اینڈ پارٹیکل فزکس میں 31 ،پروفیسر انجن آنند سین ، سینٹر فار تھیوروٹیکل فیزکس

آل انڈیا رینک: پولیمر میں 1048،پروفیسر شریف احمد ، شعبہ کیمسٹری

آل انڈیا رینک: بایو کیمسٹری اور سالماتی حیاتیات میں 377، پروفیسر حسیب احسن ، ڈینٹسٹری کی فیکلٹی

آل انڈیا رینک: نیوکلیئر اینڈ پارٹیکل فزکس میں 782،پروفیسر سوشانت گھوش ، نظریاتی طبیعیات کے مرکز

ماحولیاتی علوم میں آل انڈیا رینک: 831،پروفیسر تبریز اے خان ، شعبہ کیمیا

آل انڈیا رینک: تجزیاتی کیمسٹری میں 1182، ڈاکٹر رفیق احمد ، راملنگسوامی فیلو ، سینٹر فار نانو سائنس اور نینو ٹکنالوجی

آل انڈیا رینک: جیولوجیکل اینڈ جیو میٹرک انجینئرنگ میں 1219،ڈاکٹر عتیق الرحمن ، شعبہ جغرافیہ

آل انڈیا رینک:بزنس اینڈ مینجمنٹ میں 1422، ڈاکٹر عابد حلیم ، مکینیکل انجینئرنگ کے سیکشن

آل انڈیا رینک: 1540 ، ڈاکٹر ارون کمار ، شعبہ فزکس

آل انڈیا رینک: میں 1687، پروفیسر توقیر احمد ، شعبہ کیمیا

آل انڈیا رینک: بائیو فزکس میں 1746، ڈاکٹر محمد امتیاز حسن ، بین الکلیاتی تحقیق کے مرکز بیسک سائنس

پروفیسر نجمہ اختر ، وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اس پر خوشی کا اظہار کیا اور تمام سائنس دانوں کو مبارکباد پیش کہ انھوں نے یہ مڑدہ جانفزا اس وقت سنائی جب یونیورسٹی اپنے صدی سال کا جشن منارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سائنس دانوں کی اس صف نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اعلی معیار کی تحقیق اور تدریس دونوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago