یو جی سی یونیورسٹیوں اور کالجوں کو کھولنے کےلیے نئی رہنما ہدایات

<h3 style="text-align: center;">یو جی سی یونیورسٹیوں اور کالجوں کو کھولنے کےلیے نئی رہنما ہدایات</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی،06 نومبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) نے یونیورسٹیوں اور کالجوں کو کھولنے کے لئے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ وزارت تعلیم نے کہا کہ ریاست کی یونیورسٹیاں اور کالجوں میں کمیشن کی جانب سے تیار کئے گئے حفاظتی اور ہیلتھ پروٹوکول کی رہنما ہدایات پر عمل آوری کے لئے متعلقہ ریاست / مرکزی حکومت فیصلہ کریں گی۔</p>
<p style="text-align: right;">نئی رہنما ہدایات کے مطابق یونیورسٹی اور کالج کیمپس مرحلہ وار طریقے سے کھولے جاسکتے ہیں۔ سبھی تحقیقی طالب علموں اور سائنس ٹیکنالوجی کے کورسز کے ماسٹرز طلبا کو پہلے کالج بلایا جاسکتا ہے کیونکہ ان کی تعداد دوسرے کورسز کے طلباءسے کم ہے۔ اس کے علاوہ، اگر طلبا چاہیں تو، وہ کلاسز میں شرکت نہ کرکے گھر میں رہ کر آن لائن کورسز میں حصہ لے سکتے ہیں۔ یو جی سی کے رہنما خطوط کے مطابق، کورونا انفیکشن کی علامات والے طلبائ کو کیمپس، یونیورسٹی یا کالج ہاسٹل میں شیئر روم میں رہنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago