آدتیہ نارائن بیوی شویتا کے ساتھ وادی کشمیر میں ہنی مون منانے پہنچے

Honeymoon In Srinagar

.آدتیہ نارائن بیوی شویتا کے ساتھ وادی کشمیر میں ہنی مون منانے پہنچے

مشہور گلوکار ادیت نارائن کے لاڈلےبیٹے. اور گلوکار ، اداکار اور اینکر آدتیہ نارائن نے اسی سال یکم دسمبر کو اپنی گرل فرینڈ شویتا اگروال کے ساتھ سات پھیرے

لے لئے ہیں۔ دونوں کی شادی کافی چرچہ میں بھی رہی تھی۔ وہیں اب شادی کے تقریباً 15 دن کے بعد دونوںہنی مون منانے کے لئے کشمیر کی حسین وادیوں میں پہنچ گئے ہیں۔ آدتیہ نے انسٹاگرام پر کشمیر کے بازارکی ایک بے حد خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے آدتیہ نے لکھا. – "ہنی مون کی شروعات ہوچکی ہے۔ جنت ارضی پر پہنچے ہیں۔ پہلی بار کشمیر میں ۔۔۔۔‘۔

.آدتیہ اورشویتا کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہے

اس تصویر میں ، آدتیہ نے سرمئی رنگ کی جیکٹ اور سن گلاسز پہنے ہوئے ہیں ، جب کہ ان کی اہلیہ شویتا گلابی رنگ کی سویٹر کے ساتھ سرخ رنگ کے ٹوپی پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ آدتیہ اورشویتا کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہے۔ شادی سے پہلے آدتیہ اور شویتا نے ایک دوسرے کو کافی دن ڈیٹ کیا۔ دونوں کی ملاقات 2010 میں وکرم بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'شاپیت' کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ اس فلم میں آدتیہ اورشویتا دونوں ہی مرکزی کردار میں تھے۔ اس فلم کے سیٹ پر دونوں کی دوستی ہوئی تھی اور آہستہ آہستہ دونوں نے ایک دوسرے کو پسندکرنے لگے اور دونوں کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا۔ طویل عرصے تک ایک دوسرے سے ڈیٹنگ کرنے کے بعد رواں سال آدتیہ اورشویتانے کورونا کے درمیان یکم دسمبر کو کنبہ اور کچھ قریبی رشتے داروں کی موجودگی میں شادی کرلی۔

Honeymoon In Srinagar

.آدتیہ نارائن بیوی شویتا کے ساتھ وادی کشمیر میں ہنی مون منانے پہنچے

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago