ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے حوالے سے گوگل کا بڑا اقدام

ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے حوالے سے گوگل کا بڑا اقدام

Google's big move on TikTok and Instagram

لندن ،02دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

گوگل نے اپنے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی جس کے تحت ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کی ویڈیوز ایپس کی بجائے اب گوگل پیجز پر ہی کھلیں گی۔

ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمیں گوگل سرچ انجن سے مذکورہ ایپس تک جانا ہوتا ہے لیکن اب یہ سلسلہ جلد ختم ہوجائے گا ۔

جس کے ذریعے صارفین سرچ انجن کے پیجز پر ہی براہ راست ویڈیو دیکھ سکیں گے، گوگل نے اپنے سرچ پیجز پر زیادہ وقت تک رکھنے کے لیے یہ طریقہ اپنایا ہے۔

فی الحال اس نئے فیچر کو محدود انداز

فی الحال اس نئے فیچر کو محدود انداز میں آزمایا جارہا ہے، گوگل پر ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کی ویڈیوز پر کلک کرنے پر ایپ کی بجائے اس کا ویب ورژن اوپن ہوگا۔

کیوں کہ گوگل کے خیال میں ایپ میں جانے سے ہوسکتا ہے کہ لوگ اسی میں گم ہوجائیں، نئی حکمت عملی سے صارفین کو پیجز پر ہی روکا جاسکتا ہے۔

یہ نیا فیچر فی الوقت محدود صارفین کو دستیاب ہے

یہ نیا فیچر فی الوقت محدود صارفین کو دستیاب ہے جو اینڈرائیڈ اور آئی فون میں گوگل ایپ کے ٹاپ پر موجود ہے، ممکنہ طور پر اس فیچر میں دیگر سوشل میڈیا ایپس کو بھی شامل کیا جائے گا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago