جیو فائبرسے جڑ رہے ہیں ہر10 میں سے 8نئے وائر لائن براڈ بینڈ گراہک

جیو نیٹ ورک پر  ہر مہینے 20.8 جی بی ڈیٹا استعمال کررہا ہے  ہر گراہک

ایئر ٹیل اور وی أئی کی ڈیٹاکھپت ملاکر بھی جیو کی ڈیٹاکھپت سے کم ہے

وائس کالنگ  ہر  ماہ فی گراہک 1000  منٹ کے پار

نئی دہلی، 23 جولائی

وائر لائن براڈ بینڈ سیگمنٹ میں  جیو فائبر نے  دھمال  مچا د رکھا ہے۔ کمپنی کے مطابق، تقریباً 80 فیصد نئے وائر لائن صارفین  جیو فائبر سے جڑ رہے ہیں۔  جیو فائبر، وائر لائن براڈ بینڈ  سگیمینٹ میں نمبر ون پوزیشن پر برقرار ہے۔ ٹرائی کے اعداد و شمار بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔

وائرلیس براڈ بینڈ سروس میں،  فیصدی 53 مارکیٹ شیئر کے ساتھ جیو سرفہرست ہے۔ جیو ڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں بھی بہت  آگے ہے۔ جیو کے پاس 60 فیصد ' ڈیٹا ٹریفک مارکیٹ شیئر' ہے، جو ایئر ٹیل اور وی آئیکی کل جمع کھپت سے زیادہ ہے۔ جیو نیٹ ورک پر صارفین ہر ماہ اوسطاً 20.8 جی بی ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر ماہ فی سبسکرائبر وائس کالنگ بھی 1000 منٹ سے زیادہ کےآنکڑے کو چھو چکی ہے۔

سہ ماہی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ریلائنس جیو کی فی صارف ماہانہ آمدنی بھی 175.7 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ مالی سال 2022-23 کی پہلی سہ ماہی کے لیے ریلائنس جیو انفو کام کا اسٹینڈ ا لونخالص منافع سال بہ سال تقریباً 24 فیصد بڑھ کر 4,335 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago