ہندوستان کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں کامدھینو چیئر قائم ہوگی-جناب سنجے دھوترے، وزیر مملکت برائے، فروغ انسانی وسائل کی وزارت

Kamdhenu Chair

نئی دلی،13؍ دسمبر،راشٹریہ کامدھینوآیوگ نے یو جی سی، اے آئی سی ٹی ای اور اے آئی یو کے اشتراک سے ‘‘ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں کامدھینو چیئر ’’  پر  ایک قومی ویبینار کا اہتمام کیا، جس میں        راشٹریہ کامدھینو آیوگ کے چیئرمین ڈاکٹر ولبھ بھائی کٹھیریا نے اس کے تصور سے لوگوں کو متعارف کیا اورپورے ملک کے وائس چانسلروں اور کالج کے سربراہوں سے اپیل کی  کہ وہ ہر یونیورسٹی اور کالج میں کام دھینو چیئر شروع کریں۔

کامدھینو چیئر سے کالج کے نوجوان  گائے کی سائنسی اور اقتصادی اہمیت کے تعلق سے حساس ہوں گے-

ڈاکٹر کٹھیریا نے کہا کہ ہمیں نوجوانوں کودیسی گایوں کی زراعتی، صحت، سماجی.  معاشی اور ماحولیاتی اہمیت سے آگاہ کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ حکومت نے گایوں اور پنچ گائے کی افادیت کو سمجھانے اور اسے مشتہر کرنےکا آغاز کیا ہے۔ ایسے میں ضرورت اس بات کی ہے کہ  دیسی گایوں کی سائنسی اہمیت کو اجاگر کیا جائے اور جدید   سائنسی عمل سے گایوں کی افادیت کو لے کر تحقیق کے لئے تعلیمی نظام کا پلیٹ فارم مہیا کرایا جائے۔

کامدھینو چیئر کی اہمیت

وزیر مملکت برائے تعلیم بھارت سرکار جناب سنجے دھوترے نے .  کامدھینو چیئر کی اہمیت  پر زور دیا۔  نے کہا کہ ہمارا معاشرہ کئی طرح سے گایوں سے فائدہ حاصل کر رہا ہے. لیکن غیر ملکی حملہ آوروں کے زیر اثر ہم نے اسے فراموش کر دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اس مہم کی حمایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ  مجھے یقین ہے کہ کچھ یونیورسٹیاں اور کالج اپنے یہاں کامدھینو چیئر قائم کریں گے. اور بعد دوسرے لوگ بھی اس کی اتباع کریں گے۔ جناب دھوترے نے ڈاکٹر  ولبھ بھائی کٹھیریا کی اس  تاریخی مہم کے لئے ان کی قیادت اور کوشش کی  ستائش کی ۔

Kamdhenu Chair

.کامدھینو چیئر سے کالج کے نوجوان  گائے کی سائنسی اور اقتصادی اہمیت کے تعلق سے حساس ہوں گے-.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago