Categories: Uncategorized

اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی کے خلاف فسادپھیلانے کا کیس درج کرنے کا حکم

اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی کے خلاف فسادپھیلانے کا کیس درج کرنے کا حکم

ممبئی میں واقع باندرا سیشن عدالت نے ہفتے کو فلم اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی کے خلاف فسادپھیلانے کا ایک کیس دائرکرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے یہ حکم محمد ساحل اشرف سید کی درخواست کی سماعت کے دوران دیا ہے۔

رناوت کے ذریعہ ٹویٹر پر بار بار اشتعال انگیز پوسٹوں کی بنیاد پر ، محمد اشرف سید نے باندرا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ قائم کرنے کامطالبہ کیا تھا ، لیکن باندرا پولیس نے کنگنا کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا تھا۔ اس کے بعد درخواست گزار نے کنگنا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کی۔

درخواست گزار نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ کنگنا سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد ، وہ سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے میں مسلسل نفرت پھیلا رہی ہیں۔ سنیچر کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے سیشن عدالت نے ممبئی پولیس کو کنگنا اور اس کی بہن پر فساد بھڑکانے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ممبئی پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ نے کہا کہ ممبئی پولیس عدالتی حکم پر عمل کرے گی۔ معاملے کی مکمل چھان بین کی جائے گی اور شواہد کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی۔

ممبئی میں واقع باندرا سیشن عدالت نے ہفتے کو فلم اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی کے خلاف فسادپھیلانے کا ایک کیس دائرکرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے یہ حکم محمد ساحل اشرف سید کی درخواست کی سماعت کے دوران دیا ہے۔

رناوت کے ذریعہ ٹویٹر پر بار بار اشتعال انگیز پوسٹوں کی بنیاد پر ، محمد اشرف سید نے باندرا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ قائم کرنے کامطالبہ کیا تھا ، لیکن باندرا پولیس نے کنگنا کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا تھا۔ اس کے بعد درخواست گزار نے کنگنا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago