نئی تعلیمی پالیسی ملک کو نئی ہیئت عطا کرے گی: رامناتھ کووند

نئی تعلیمی پالیسی ملک کو نئی ہیئت عطا کرے گی: رامناتھ کووند

نئی دہلی  صدرجمہوریہ رامناتھ کووند نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی سخت غور و فکر کے بعد تیار کی گئی ہے، جو منفرد اور مکمل طور پر منظم ہے اور اس سے ملک کو ایک نئی ہیئت عطا ہوگی۔
صدرجمہوریہ رامناتھ کووند نے ہفتہ کے روز وزارت تعلیم کے زیر اہتمام اعلی تعلیم کے شعبے میں نئی ​​قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ پر تبادلہ خیال کے لئے منعقدہ وزيٹرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اہم کانفرنس میں شرکت کرکے بہت خوشی ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی 2020 کو عملی جامہ پہنانے میں آپ سب کا بہت بڑا حصہ ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی ملک کو ایک نئی شکل و صورت میں بدلے گی۔
انہوں نے ڈاکٹر کے کستوری رنگن کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی سخت غور و فکر کے بعد تیار کی گئی ہے جو منفرد اور مکمل طور سے منظم ہے۔ یہ مسودہ تیار کرنے میں ڈھائی لاکھ گرام پنچایتوں، 12 ہزار 500 بلدیاتی اداروں اور 675 اضلاع کے لوگوں سے مشاورت کی گئی ہے۔ اس پالیسی کو بنانے میں تقریبا دو لاکھ افراد سے مشورہ لیا گیا ہے۔
مسٹر رامناتھ کووند نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد 21 ویں صدی کی ضروریات کو پورا کرنے کی سمت میں ہمارے نظام تعلیم کا احیائے نو کرنا ہے۔ یہ پالیسی سب کو معیاری تعلیم فراہم کرکے ایک انصاف پسند اور زندہ جاوید معاشرے کی ترقی کے نظریے کا تعین کرتا ہے۔ یہ جامعیت اور امتیازکے دوہرے مقاصد کو حاصل کرنے پر آمادہ کرتی ہے۔ تعلیمی نظام کے اہرامی سلسلے میں سرفہرست رہنے کے لیے آج اعلی تعلیم کے اداروں کی اہمیت اور ذمہ داری سب سے زیادہ ہے، اسی سے ہم ہندوستان کے 'سپر پاور' بننے کے خواب کو شرمندہ تعبیرکرسکیں گے۔.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago