متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا قوانین توڑنے پرسزا،بھاری جرمانہ کا فیصلہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ابوظہبی،27جنوری (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پرافواہیں پھیلانے سمیت دیگرقوانین توڑنے والوں کوبھاری جرمانے اورسزا  کا سامنا کرنا پڑے گا۔متحدہ عرب امارات میں سائبرکرائم کا نیا قانون نافذ ہوگیا جس کی خلاف ورزی کرنے والے کوسزا ہوگی اوربھاری جرمانہ بھرنا پڑے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یواے ای کے حکام کے مطابق قومی سلامتی کونقصان پہنچانے والا مواد سوشل میڈیا پرپھیلانے پرایک سال قید اورایک لاکھ درہم کا جرمانہ ہوگا۔ فیک نیوز، افواہیں اورغلط معلومات اپ لوڈ کرنے والوں کو بھی ایک لاکھ درہم جرمانہ اورایک سال قید کی سزا ہوگی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
حکام کا مزید کہنا ہے کہ وبا، ایمرجنسی یا بحران کے دنوں میں فیک نیوزپھیلانے والوں کو2سال قید کی سزا اور2 لاکھ درہم جرمانے کی سزا کا سامنا کرنا ہوگا۔بغیراجازت کسی کی تصویرکھینچنے پر 5لاکھ درہم  تک  کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔قانونی ماہرین نے نیا سائبرقانون نافذ ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کومواد اپ لوڈ کرنے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago