وزیر اعظم 22 دسمبر کو اے ایم یو کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم 22 دسمبر کو اے ایم یو کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کریں گے

Centenary Celebrations of AMU

نئی لّی ، 20 دسمبر/  وزیر اعظم نریندر مودی  22 دسمبر ، 2020 ء کو   دن میں 11 بجے  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے   علی گڑھ مسلم  یونیورسٹی کی  صد سالہ تقریبات سے خطاب کریں گے ۔  وزیر اعظم اِس موقع پر  ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے ۔ یونیورسٹی کے چانسلر   سیدنا مفضل سیف الدین. اور  تعلیم کے مرکزی وزیر  جناب رمیش  پوکھریال نشنک  بھی اس موقع پر موجود ہوں گے ۔

اے ایم یو کے بارے میں

اے ایم یو 1920 ء میں ، محمدن  اینگلو  اوریئنٹل  ( ایم اے او ) کالج کو  ایک مرکزی  یونیورسٹی.   کے طور پر فروغ دیتے ہوئے  انڈین لیجسلیٹیو کونسل  کے ایک قانون کے تحت  یونیورسٹی   کی شکل دی گئی تھی ۔  ایم اے او کالج  کا قیام  سر سید احمد خان نے  1877 ء میں کیا تھا ۔ یونیورسٹی کا کیمپس  اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں   467.6 ہیکٹیئر اراضی پر محیط ہے ۔ اس کے تین  بیرونی کیمپس   سینٹر بھی  ہیں ، جو  ملا ّ پورم  ( کیرالہ ) ، مرشد آباد – جانگی پور  ( مغربی بنگال ) اور کشن گنج ( بہار ) میں واقع ہیں ۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جشن صد سالہ کی تقریبات

وزیراعظم نریندر مودی 22 دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی. (اے ایم یو) کے جشن صد سالہ کی تقریبات کا افتتاح کریں گے. مسٹر مودی منگل کی صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس تقریب کا افتتاح کریں گے. اس موقع پر مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نیشنک‘ اور یونیورسٹی کے چانسلر سیدنا مفضل سیف الدین بھی ہوں گے۔ مسٹر مودی اس تقریب میں یونیورسٹی پر ایک میموریل ڈاک ٹکٹ جاری کریں گے۔

غور طلب ہے کہ سر سید احمد خان نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی تھی. جسے 1920ء میں لیجسلیٹیو کونسل آف انڈیا ایکٹ کے ذریعے (علی گڑھ مسلم) یونیورسٹی کا درجہ ملا تھا۔ تقریباً 467 ہیکٹر میں پھیلے اس کے کلیدی کیمپس کے علاوہ علی گڑھ سے باہر اس کے تین دیگر کیمپس بھی ہیں . جن میں ایک بہار کے ضلع کشن گنج، دوسرا ملِّیپورم۔کیرالا. اور تیسرا مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں ہے۔

Centenary Celebrations of AMU

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago